Recent content by صریر

  1. صریر

    احساس

    بہت خوبصورت الفاظ و خیالات! ♥️
  2. صریر

    مبارکباد ظہیراحمدظہیر صاحب چھے ہزاری ہوگئے!

    اردو ادب اور ادبی دنیا کو چھ ہزار پُرخلوص مراسلوں سے مستفیض ہونے پر مبارکباد ♥️!
  3. صریر

    جب ہے آتا شباب چہرے پر غزل۔193 شاعر امین شارؔق

    بہت خوب! یہ غزل عاشقانہ، شارق نے خوب کہہ دی جناب چہرے پر
  4. صریر

    برائے اصلاح

    واقعی، مجھے بھی سارا دن اس مصرعے سے بے چینی سے محسوس ہو رہی تھی کہ کل رات جو مصرعہ میں نے لکھا ہے، وہ وزن سے باہر تو نہیں۔
  5. صریر

    برائے اصلاح

    یہاں پہ لفظ 'قَدَر' کا محل ہے، دال کے زبر کے ساتھ۔ شعر میں مخاطب کون ہے؟
  6. صریر

    برائے اصلاح

    شتر گربہ۔ کیجے/کیجیے کا تخاطب، ضمیر آپ کے ساتھ ہوگا، تم/تمہاری/تمہارے وغیرہ ضمیروں کے ساتھ دیکھو/کرو وغیرہ کا تخاطب۔ نکل کے دیکھو ذرا گوشۂ خلوت سے کبھی تمہاری تاک‌میں رہتا ۔۔۔۔
  7. صریر

    برائے اصلاح

    بہت خوب! 👍🏻
  8. صریر

    مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

    بالکل! آپ نے ہمارے بھتیجے کا بہت ہی پیارا نام رکھا ہے، متّقی۔ اللہ پاک متّقی کو اُس کے نام کی برکت سے تقویٰ و پرہیزگاری والی زندگی عطا فرمائے،‌ صِحت و عافیت، تندرستی اور سکون والی زندگی نصیب فرمائے۔ اللہ پاک متقی کی زندگی میں خوب خوب برکت عطا فرمائے، آنے والے فتنوں سے بچائے، اپنے خاص بندوں...
  9. صریر

    مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

    دونوں خوشیوں کی بہت بہت مبارک عظیم بھائی!!
  10. صریر

    جب آئی اجل آن میں کچھ بھی نہیں بچا۔غزل۔192 شاعر امین شارؔق

    لیکن عروض نے الفاظ کے نیچے علامتیں بھی دی ہیں ،‌جس سے پتا چل رہا ہے، وہ آپ کے لفظ 'بچا' کو 'بچّا' پڑھ رہا ہے۔
  11. صریر

    جب آئی اجل آن میں کچھ بھی نہیں بچا۔غزل۔192 شاعر امین شارؔق

    چیٹ جی پی ٹی کوشش تو اچھی کرتا ہے، لیکن اس کی ہر بات پر آنکھ بند کر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا، بحور اور اوزان کی بارے میں تو قطعی نہیں، شاید آگے چل کر بہتر ہو جائے۔ البتہ تنقید و تجزیہ ٹھیک ٹھاک کرتا ہے، لیکن سطحی طور پر۔ تکنیکی باریکیوں میں طفل مکتب ہے، اردو شاعری کی تمام تر باریکیاں تحریری شکل...
  12. صریر

    اب ڈھونڈ شہر بھر میں کوئی جاگتا ہؤا

    واہ بہت خوب،‌ بہت ہی اچھوتے خیالات ہیں، آپ نے شاعری کی روح کو پکڑا ہے،‌ یا شاعری نے آپ کو پکڑ لیا ہے۔ تکنیکی درستی وغیرہ تو بقدر کسب و محنت ہے، مسلسل مشق سے آ ہی جائے گی، اصل چیز تو آپ میں موجود ہے، شاعرانہ مزاج۔ لفظ 'آنکھتا' اس بات کی غمازی کر رہا ہے،‌کہ آپ کے جذبات شدید ہیں، اور وہ اپنے اظہار...
  13. صریر

    گنجلک

    بہت خوب!!👍🏻
  14. صریر

    اےآئی - اندیشہ ہائے دور دراز

    بالکل،‌ اور یہاں لیجینڈ روہِت مِہرا کی وہ لائنز بھی یاد آ رہی ہیں: "کمپیوٹر نے انسان کو نہیں بنایا، انسان نے کمپیوٹر کو بنایا ہے، اس لئے جو دماغ کر سکتا ہے، وہ آپ کا کمپیوٹر نہیں کر سکتا سر!" لیکن دماغ بھی کچھ تبھی کر سکتا ہے، جب اس سے کچھ کرایا جائے،‌‌اس لئے اے آئی کے زمانے میں،‌ جو لوگ اپنے...
Top