1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں
شمشاد
رکنیت:
‏دسمبر 23, 2005
مراسلے:
200,087
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
79,812
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
7,998
محصول منفی درجہ بندیاں:
124

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 58,900 41,494
زبردست 5,639 1,053
معلوماتی 2,526 458
دوستانہ 2,225 24
پر مزاح 10,522 263
متفق 7,683 2,688
غیر متفق 308 109
غمناک 7 0
ناقص املا 1 0
مضحکہ خیز 9 0
نا پسندیدہ 114 36
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏اپریل 23
مقام سکونت:
مشرق وسطیٰ
پیشہ:
محنت مزدوری

اس صفحے کی تشہیر

شمشاد

لائبریرین, مذکر, از مشرق وسطیٰ

زندگی زندہ دلی کا نام ہے۔ ‏جنوری 17, 2014

    1. الشفاء
      الشفاء
      السلام علیکم شمشاد بھائی۔ کل 'نقش قدم نبی کے ہیں جنت کے راستے ' والے دھاگے میں ایک پوسٹ کی تھی جو کل تک انڈر موڈریشن تھی۔ لیکن آج کہیں بھی نظر نہیں آ رہی۔ اس بارے میں کچھ بتائیں گے۔ بہت شکریہ۔۔۔
    2. حسن نظامی
      حسن نظامی
      سلام مسنون! محترم شمشاد صاحب ! شعبان نظامی نام سے ہمارے ایک ساتھی نے رکنیت اختیار کی ہے مگر ان کا اکاؤنٹ ایکٹیویٹ نہیں ہے اور وہ کہیں بھی مراسلہ نہیں بھیج پا رہے۔ آپ از راہ کرم ان کا یوزر ایکٹیویٹ کر دیجیے۔ میں ان کی جانب سے یہ پیغام آپ کو بھجوا رہا ہوں۔
    3. شاہنواز عامر
    4. محمدعمرفاروق
      محمدعمرفاروق
      اسالام علیکم

      کیا غالب کا فارسی کلام نٹ پر یا آپکے پاس موجود ہے؟
    5. bilal260
      bilal260
      آپ کو پی ایم اکرنا تھا دماغ کا دہی بن گیا لنک ڈھونڈتے ڈھونڈتے .لیکن آپ کی پی ایم کرنے کا لنک نہیں ملا.
      جو کہنا ہے کیا یہی پر کہہ دوں.
    6. محمد جاوید اختر
      محمد جاوید اختر
      میرا کام ڈیکور کا ہے دراصل میں کسی تصویر کو صرف لائن میں دیکھنا چاہتا ہوں

      اگر میرے پاس ایک ڈیزائن کی تصویر ہے اس کو صرف لائن کی ضرورت ہوتی ہے تو کیسے بنا یا جاے گا

      اگر کوئی دوست میری مدد فرما دے تو نوازش ہو گی ۔
    7. تلمیذ
      تلمیذ
      شکریہ شمشاد جی، خدا آپ کوخوش رکھے!!
    8. زبیر مرزا
      زبیر مرزا
      بھائی جی آپ آئے بہار آئی :)
    9. محمد جاوید اختر
      محمد جاوید اختر
      شمشاد بھائی
      میری مدد کریں
      میں نے اردو کی عبارت کاپی کر کے نوٹ پیڈ پر پیسٹ کی اور سیو کردی جب دوبارہ اوپن کی تو سب عبارت ؟؟؟؟؟؟ بن گئی ہے اس کو کیسے اردو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے
    10. محمد جاوید اختر
      محمد جاوید اختر
      شمشاد بھائی، السلام علیکم،!!!!
      ایک بات پوچھنی ہے آپ لوگ ایک لفط کے اندر ایک ویب سایٹ کو کیسے بند کرتے ھیں کہ ایک کلک سے ہم اس سایٹ پر پہنچ جاتے ہیں
      یس کا طریقہ کار بتانیں گے ؟؟؟؟؟
      شکریہ
    11. زبیر مرزا
      زبیر مرزا
      ویسے سلام دعا کا کوئی دھاگہ ہونا چاہیے
    12. زبیر مرزا
      زبیر مرزا
      السلام علیکم رمضان مبارک شمشادجی
    13. باباجی
      باباجی
      شکریہ محترم
    14. عظیم اللہ قریشی
      عظیم اللہ قریشی
      السلام علیکم
      شمشاد بھائی ایک بات پوچھنا تھی اور وہ یہ ہے کہ نیچے دیئے گئے لنک پر وارث بھائی کی تصویر کے ساتھ میری ایک چھوتی سی تصویر ہے یعنی وارث بھائی کے اوتار کے ساتھ
      دراصل میں تازہ ترین صورتحال چیک کررہا تھا کہ اچانک نظر وارث بھیا کے شروع کردہ اس عنوان پر پڑی فارسی شاعری ۔۔۔۔خوبصورت فارسی اشعار معہ ترجمہ
      http://www.urduweb.org/mehfil/find-new/2583312/threads
      یہ کیا ماجرا ہے مجھے کچھ خاص سمجھ نہیں آرہی ہے
    15. کعنان
      کعنان
      السلام علیکم شمشاد بھائی

      آپکو پرائیویٹ پیغام کیسے ارسال ہو گا طریقہ کار بتا دیں ایک ضروری کام ھے۔

      والسلام
      1. شمشاد
        شمشاد
        السلام علیکم

        کعنان بھائی معذرت کہ اتنے دنوں بعد آپ کا پیغام دیکھا۔
        ذاتی پیغام کے لیے اس "ذاتی گفتگو" استعمال کرتے ہیں۔
        میرے اوتار پر کلک کریں، ایک چھوٹی سی کھڑکھی کھلے کی۔ اس میں "گفتگو کا آغاز کریں" پر کلک کر کے پیغام بھیج سکتے ہیں۔

        والسلام
        ‏مئی 20, 2012
    16. سید شیرازی
      سید شیرازی
      سید شیرازی لکھنا ہے
    17. سید شیرازی
      سید شیرازی
      آپ سے کچھ عرض کی تھی
    18. سید شیرازی
      سید شیرازی
      شمشاد بھائی میرا نام اُردو میں لکھ دیں یا طریقہ بتا دیں نام یہ لکھنا ہے
      سید اسعد علی شیرازی
    19. زبیر مرزا
    20. چھوٹاغالبؔ
      چھوٹاغالبؔ
      خوش آمدید پا ، جی
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏اپریل 23
    مقام سکونت:
    مشرق وسطیٰ
    پیشہ:
    محنت مزدوری
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت ساری

    دستخط

    It is never late to turn to ALLAH SWT
    کلمتان حبیبتان الی الرحٰمن، خفیفتان علی اللسان، ثقیلتان فی المیزان : سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم۔