شمشاد
رکنیت:
‏دسمبر 23, 2005
مراسلے:
200,069
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
79,844
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
7,998
محصول منفی درجہ بندیاں:
124

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 58,905 41,494
زبردست 5,662 1,053
معلوماتی 2,527 458
دوستانہ 2,225 24
پر مزاح 10,525 263
متفق 7,683 2,688
غیر متفق 308 109
غمناک 7 0
ناقص املا 1 0
مضحکہ خیز 9 0
نا پسندیدہ 114 36
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏اپریل 23
مقام سکونت:
مشرق وسطیٰ
پیشہ:
محنت مزدوری

اس صفحے کی تشہیر

شمشاد

لائبریرین, مذکر, از مشرق وسطیٰ

زندگی زندہ دلی کا نام ہے۔ ‏جنوری 17, 2014

    1. شمشاد
      شمشاد
      کوئی بات نہیں، چھوٹی ہے، لاڈ کر رہی ہو گی۔ تم بھی اس کی بات مان لو ناں۔
    2. زین
      زین
      آپ کی بھیتجی پنگا لے رہی ہے نا
    3. شمشاد
      شمشاد
      توبہ کرو بھائی، پریس والوں سے کون پنگا لے سکتا ہے۔
    4. زین
      زین
      اچھا تو چچا اور بھتیجی یہاں میرے خلاف سازشیں‌کررہے ہیں۔
    5. عسکری
      عسکری
      0565574106یہ نمبر یہاں بھی لکھ دیا بھائی جی بار بار ایریر آ رہا ہے نیٹ میں بھی اور محفل مین بھی باقی بات ہو گی جلد ان شااللہ فون پر۔
    6. kutkutariyaan
      kutkutariyaan
    7. شمشاد
      شمشاد
      ارے اس کی یہ مجال کہ میری بھتیجی کو محفل سے بھگائے۔ ابھی خبر لیتا ہوں اس کی۔
    8. ملائکہ
      ملائکہ
      چچا جی زین کو ڈانٹیں مجھے ہر وقت محفل سے بھاگتا رہتا ہے۔۔۔۔:(:( کون ہے جو محفل میں آیا دیکھیں
    9. شمشاد
      شمشاد
      و علیکم السلام خرم
      بھائی میرا نام بغیر پوچھے کہے ہی لکھ لیا کرو۔ اور بتا دو کہ کیا کرنا ہے۔
    10. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      اسمٰعیل میرٹھی پراجیکٹ
      السلام علیکم
      امید کرتا ہوں آپ سب حیریت سے ہونگے لائبری میں
      اسمٰعیل میرٹھی پراجیکٹ کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے آپ میں سے جو جو حصہ لینا چاہتے ہیں جلد سے جلد رابطہ کریں تانکہ اس کام کو جلد سے جلد ختم کیا جائے
      خرم شہزاد خرم
    11. شمشاد
      شمشاد
      بھتیجی مجھے A language نہیں آتی، تم C پر پہنچ گئی ہو۔
    12. ملائکہ
      ملائکہ
      السلام علیکم

      چچا جی آپکو C language آتی ہے؟؟؟؟
    13. شمشاد
      شمشاد
      لیکن یہ پیغام یہاں کیوں لکھ دیا، کیا ظلِ سبحانی سے خطرہ تھا کہ کوہلو میں پہلوا دیں گے یا ہاتھی کے آگے پھنکوا دیں گے؟ وقت ملتے ہی اس کو کسی دھاگے میں منتقل کرتا ہوں۔
    14. سید انور جاوید ہاشمی
      سید انور جاوید ہاشمی
      آ آں چھیییییں۔اچھئین اچھ چھئیںک توبہ انٹرنیٹ پر بھی نزلہ زکام وائرس ڈالنےوالے آگئے بھلا بتائیے اگر نزلہ لگ گیا تو دو منزلہ نزول شدہ غزل کس کی سماعت میں جائے گی
      بالوں کا ذکر ٹھیک ہے مگر یہ بالوں کی کھال نکالنے کا مشورہ کہیں مغل صاحب سے تو نہیں لے لیا وہ اس قسم کے مشورے کبھی کبھی بغیر فیس لیے بھی دے دیتے ہیں!
      سید انور جاوید ہاشمی رات گزرنے والی ہے پونے تین بجے کراچی کا وقت ہوچکا ہے'''''''
    15. ف۔قدوسی
      ف۔قدوسی
      السلام علیکم شمشاد بھائی ذرا غیر ضروری بات چیت والے دھاگے میں تشریف لائیں ۔۔۔۔۔۔ بروالہ سیدان کے بارے میں بات کرنی ہے
    16. فتاة القرآن
      فتاة القرآن
      بھائی جو پرابلم کچھ دن پھلے قدوسی سٹرکی تھی پی سی میں بار بار کالے کوے کا آجانا
      اب وہی پرابلم میرے پی سی میں آگیا ہے اسے آپ نے کیسے حل کیا تھا پلئیز مجھے بھی بتائیں
      اللہ آپکو جزاء خیر دے
      آمین
    17. شمشاد
      شمشاد
      دیکھ لی ہے بھائی۔ لگی رہنے دیں۔
    18. عسکری
      عسکری
      بھای دیکھ لیں پھر ایک بار دوخواست ہے۔
    19. عسکری
      عسکری
      کلوننگ کے دھاگے میں ایک تصویر دی ہے دیکھیں کہیں اس فورم کی رو سے قابل اعترز تو نہیں
    20. شمشاد
      شمشاد
      شکریہ۔
      آج میں نے آپ کے تعارف کا سلسلہ شروع کیا تھا۔ غالباً ابھی تک آپ نے دیکھا نہیں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏اپریل 23
    مقام سکونت:
    مشرق وسطیٰ
    پیشہ:
    محنت مزدوری
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت ساری

    دستخط

    It is never late to turn to ALLAH SWT
    کلمتان حبیبتان الی الرحٰمن، خفیفتان علی اللسان، ثقیلتان فی المیزان : سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم۔