Recent content by سمارا

  1. سمارا

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    بہت دلچسپ ٹاپک ہے، پڑھ کر بہت مزہ آیا۔ :grin: :grin: :grin:
  2. سمارا

    نیرہ نور میری پسند ۔۔۔۔۔(نیّرہ نور)۔۔۔۔ 3

    نیّرہ نور مجھے بھی بہت پسند ہیں اور ابھی یہ غزلیں سن کر بہت اچھی لگیں۔ خصوصاً فیض کی ہم کہ ٹھہرے اجنبی والی۔
  3. سمارا

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    کچھ طالبعلم ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں یہ پتا ہو کہ 40 % نمبر حاصل کرکے وہ پاس ہو جائیں گے تو وہ تیاری ہی 40% کی کرتے ہیں۔ اس لئے جب انہیں یہ پتا ہو گا کہ پاس ہونے کے لئے کم از کم 50% نمبر چاہیئے ہیں تو وہ کم از کم 50% کی تیاری تو کریں گے۔ ہمارے تعلیمی نظام میں مسائل تو ہیں۔ لیکن ہمیں اپنے...
  4. سمارا

    ::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت :::::

    عادل بھائی! اس صورت میں کئے جانے والے جہاد کا مقصد کیا ہو گا کیا زمین پر اللہ کے دین کا بول بالا یا پھر لونڈیوں اور غلاموں کا حصول۔
  5. سمارا

    ***افغانستان***

    بہت معلوماتی مضمون ہے۔
  6. سمارا

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    پھر فاطمہ اس طرح گواہوں کے بغیر نکاح کیسے ہو گیا۔ گواہ تو چچا، ماموں وغیرہ بھی ہو سکتے ہیں۔ میرے خیال سے نکاح کے وقت پوچھنا تو رسماً ہی ہوتا ہے، اس وقت کسی لڑکی نے کیا انکار کرنا ہوتا ہے، لیکن کیا جب شادی طے کی جاتی ہے تو کیا تب لڑکی سے پوچھ لیا جاتا ہے۔
  7. سمارا

    امت مسلمہ= کوکا کولا جنریشن!

    یہ وڈیو کام نہیں کر رہی اس کو دوبارہ سے پوسٹ کر دیں یا اس کا یو ٹیوب کا لنک دے دیں۔
  8. سمارا

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    السلام علیکم فاطمہ! یہ جو بات آپ نے لکھی ہے، کیا آپ کے خیال میں یہ درست طریقہ ہے، کیا ایسا ہونا چاہیے اور کیا اس طریقے کو جاری و ساری بھی رہنا چاہیئے۔ اور اگر لڑکی کا باپ ایسے کرتا ہے تو کیا اس کے ساتھ گواہ نہیں ہوتے جو جا کر لڑکی سے پوچھ کر آئیں۔ :confused:
  9. سمارا

    کیا دوبارہ زندہ کیا جا سکتا ہے؟

    کلوننگ کے ذریعے سے کسی مردہ کو زندہ کرنے کا ابھی تک نہیں سنا ہے۔ البتہ سائنس کی ایک فیلڈ ہے جسےcryonics کا نام دیا گیا ہے۔ اس فیلڈ کے تحت ایسے لوگوں‌کی، جن کی اموات ان بیماریوں سے ہوئی ہوں جنکا ابھی دنیا میں علاج دریافت نہیں ہوا ہے، ڈیڈ باڈیز کو مائع نائٹروجن میں بہت ہی کم درجہ حرارت پر محفوظ...
  10. سمارا

    ! 2012ء کو قیامت آجائے گی؟!

    ہسٹری چینل کی وڈیو تو دیکھ لی ہے اب اس بارے میں مزید معلومات کہاں سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔
  11. سمارا

    تعارف السلام علیکم !

    وعلیکم السلام بینا محفل فورم پر آپ کو خوش آمدید۔ کیسی ہیں آپ، مجھے لگتا ہے کہ میں آپ کو جانتی ہوں کیا یہ درست ہے۔ ;):)
  12. سمارا

    Finger Art

    Nice sharing.
  13. سمارا

    کیا یہی مسلمانی ہے ۔۔۔؟

    فیصل بھائی! اس رقعے کو دیکھنے سے یہ اندازہ فوراً ہو جاتا ہے کہ یہ شرانگیزی پر مبنی ہے اور کسی نیک نیتی کے تحت نہیں بھیجا گیا ہے۔ اس لئے اس کو دیکھنے اور پڑھنے والے کو اس قسم کی تحاریر پر یقین یا عمل ہر گز نہیں کرنا چاہئے کیونکہ اس میں اسلام کے نام پر جو کچھ لکھا گیا ہے وہ سراسر غلط ہے، اسلام ان...
  14. سمارا

    میں اور میری بے بسی

    انتہائی افسوس کی بات ہے۔
  15. سمارا

    کیا یہی مسلمانی ہے ۔۔۔؟

    اس پیغام کی سچائی بہت مشکوک ہے کیونکہ اس طرح تو کوئی بھی لکھ کر چھاپ سکتا ہے۔ لیکن اس طرح کے پیغامات بہت خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں کیونکہ ہم لوگ زیادہ تر کسی بات کی درستگی کی تصدیق کئے بغیر ہی اس پر یقین کر لیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ایسا ہی ہو گا، جبکہ شائید حقیقت اس سے بہت مختلف ہو۔
Top