نیرہ نور میری پسند ۔۔۔۔۔(نیّرہ نور)۔۔۔۔ 3

طالوت

محفلین
نیّرہ نور میرے پسندیدہ فنکاروں میں سے ایک ہیں ، جہاں ان کی آواز اور گائیکی کمال کی ہے وہیں ان میں مجھے ایک اور بات بہت پسند ہے اور وہ ہے ان کا سادہ و سنجیدہ انداز !
نیرا 1950 میں آسام میں پیدا ہوئیں تھیں ، ان کا خاندان کاروبار کی غرض سے امرتسر سے آسام ہجرت کر گیا تھا 1958 میں یہ پاکستان آ گئے لاہور کالج آف آرٹس کی طالبہ تھیں جہاں سے انھوں نے گائکی کا آغاز کیا​


 

سمارا

محفلین
نیّرہ نور مجھے بھی بہت پسند ہیں اور ابھی یہ غزلیں سن کر بہت اچھی لگیں۔ خصوصاً فیض کی ہم کہ ٹھہرے اجنبی والی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top