خوش آمدید محترم بھائی محمد ابو عبد صاحب !
آپ کی تجویز بہت اچھی ہے ۔
کتابوں سے متعلق بہت سی ویب سائٹس احباب شیئر کرتے ہی رہتے ہیں ۔ اگر منتظمین ایسی کوئی لڑی بنا دیں جہاں صرف کتب سے متعلق ویب سائٹس ہی شیئر کی جائیں تو بہت اچھا ہو گا ۔ اس کے لیے محفل میں موجود لڑیوں میں سے بھی کتابوں سے متعلق ویب...