نتائج تلاش

  1. ر

    مہدی حسن مہدی حسن کی گائی ہوئی غزلیات

    محترم فاتح صاحب ! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! مہدی حسن کی غزلوں کے روابط اب کام نہیں کر رہے ۔ اگر کوئی صورت بن سکے تو ان روابط کو تازہ کر دیا جائے تاکہ نو سال دیر سے آنے والے بھی ڈاؤن لوڈ کر سکیں ۔
  2. ر

    ٹیبز/ اور ٹیبز پر لکھی تحریر مکمل دکھائی نہیں دیتی

    یہ ہے فیس بک کا پوسٹ کا براہ راست لنک https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1368597773167735&id=100000525777492
  3. ر

    ٹیبز/ اور ٹیبز پر لکھی تحریر مکمل دکھائی نہیں دیتی

    میں نے تو فونٹ کا سائز extra small بھی رکھ کر دیکھ لیا لیکن محفل کے ٹیبز پر کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ ٹیبز پر تحریر بالکل اسی طرح ہے ۔
  4. ر

    ٹیبز/ اور ٹیبز پر لکھی تحریر مکمل دکھائی نہیں دیتی

    بہت شکریہ سر ! اب سکرین شاٹس شیئر کرتا ہوں ۔
  5. ر

    ٹیبز/ اور ٹیبز پر لکھی تحریر مکمل دکھائی نہیں دیتی

    جی سر ! لیکن کیسے کروں یہ سمجھ نہیں آتی ؟
  6. ر

    اینڈرائڈ فون کے اردو کی بورڈ میں زیر ، زبر ، پیش کا مسئلہ

    اگر Multiling Keyboard اور Multiling O Keyboard استعمال کر کے دیکھیں تو مجھے یقین ہے کہ آپ کو سارے کی بورڈ بھول جائیں گے ۔ ایک ایم بھی سے بھی کم اس کی بورڈ میں زبر، زیر، پیش، جزم، شد، کھڑی زبر، کھڑی زیر سبھی موجود ہیں ۔ پریڈکشن بھی موجود ہے اور ایک خاص فیچر آٹو ٹیکسٹ کی ہے ۔ جس میں آپ کوئی جملہ...
  7. ر

    ٹیبز/ اور ٹیبز پر لکھی تحریر مکمل دکھائی نہیں دیتی

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ میں جب کوئی پیغام لکھتا ہوں یا تدوین کرتا ہوں تو نیچے دیے گئے دو ٹیبز میں سے کوئی بھی مکمل نظر نہیں آتا ۔ اس وجہ سے ٹیبز پر لکھے الفاظ بھہ نہیں پڑھے جاتے ۔ اسی طرح صفحے کے بالکل اوپر بنے ٹیبز بھی نصف سے کم نظر آتے ہیں اس لیے ان پر لکھی...
  8. ر

    مقتدرہ قومی زبان کی مطبوعہ لغات

    ڈاکٹر جمیل جالبی کی مرتب کردہ انگریزی اردو لغت" قومی انگریزی اردو لغت " ہی میں الفاظ کے معنی مختلف شعبوں کی حوالے سے لکھے گئے ہیں ۔ خصوصاً ایسے الفاظ جو مختلف شعبوں میں مختلف معنی میں استعمال ہوتے ہیں ۔ بریکٹ میں متعلقہ شعبہ لکھا ہوتا ہے ۔ قومی انگریزی اردو لغت میرے پاس کتابی صورت میں موجود ہے...
  9. ر

    کسی بھی اینڈروئیڈ اپلیکیشن سے اشتہارات ختم کرنے کا بہت ہی آسان طریقہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! میں نے لکی پیچر تو اس سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیا ہے لیکن اب معلوم نہیں کہ اشتہاروں سے جان کیسے چھڑانی ہے ؟ Lucky Patcher (Android) اگر کوئی ذرا تفصل سے رہنمائی کر سکے تو بہت مہربانی ہو گی ۔
  10. ر

    آئی فون 5 میں اردو کیسے لکھی جائے ؟

    بہت شکریہ اسد صاحب ! ممکن ہو تو اسکرین شاٹ بھی شیئر کر دیجیے ۔
  11. ر

    آئی فون 5 میں اردو کیسے لکھی جائے ؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! میرے ایک دوست نے آئی فون 5 لیا ہے ۔ موصوف نے مجھ سے رہنمائی مانگی لیکن میرا کبھی آئی فون سے واسطہ ہی نہیں پڑا اس لیے میں نے دوست سے معذرت کر لی ۔ اگر کوئی دوست اس سلسلے میں راہنمائی کر سکے تو بہت شکر گزار ہوں گا ۔ اردو لکھنے کے لیے کسی ایپلیکیشن/ یا اردو کی...
  12. ر

    اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

    اس لنک سے Hifont ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیجیے ۔ اس ایپلی کیشن کو ایک دفعہ اوپن کر کے فون کو ری اسٹارٹ کر لیجیے ۔ HiFont - Cool Font Text Free - Android Apps on Google Play اس کے بعد نیچے دیے گئے لنک سے پہلے چار نستعلیق فانٹس میں سے کوئی ایک فانٹ ڈاؤن لوڈ کر لیجیے ۔ بہتر ہے کہ سب سے پہلے پاک...
  13. ر

    درج ذیل کتب درکار ہیں

    خوش آمدید محترم بھائی محمد ابو عبد صاحب ! آپ کی تجویز بہت اچھی ہے ۔ کتابوں سے متعلق بہت سی ویب سائٹس احباب شیئر کرتے ہی رہتے ہیں ۔ اگر منتظمین ایسی کوئی لڑی بنا دیں جہاں صرف کتب سے متعلق ویب سائٹس ہی شیئر کی جائیں تو بہت اچھا ہو گا ۔ اس کے لیے محفل میں موجود لڑیوں میں سے بھی کتابوں سے متعلق ویب...
  14. ر

    کتب خانے تاریخِ فرشتہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! تاریخ فرشتہ اس لنک پر بھی موجود ہے ۔ ضرورت مند یہاں سے کسی جھنجٹ کے بغیر ہی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔ تاریخ فرشتہ 129 ایم بی Tarikh-i Firishtah : Firishtah, Muammad Qsim Hind Shh Astarbd : Free Download & Streaming : Internet Archive
  15. ر

    درج ذیل کتب درکار ہیں

    درج ذیل لنک پر بہت سی دوسری کتابوں کے علاوہ مولوی عبدالحق کی قواعدِ اردو بھی موجود ہے۔ کتابوں کے شیدائیوں کے لیے ایک مفید ویب سائٹ ہے ۔ http://www.bhatkallys.com/urdu-books/
  16. ر

    اپنے موبائل فون سے بہت آسانی سے اردو میں لکھیں ۔۔جدید ایڈیشن

    ما شاء اللہ ! بہت ہی خوب صورت طریقے سے اردو کی بورڈ انسٹال اور استعمال کرنے کا طریقہ سمجھایا گیا ہے ۔ میں گو کی بورڈ بھی استعمال کر چکا ہوں لیکن اس کا سائز بہت زیادہ ہے اور اشتہارات بھی تنگ کرتے رہتے ہیں ۔ اگر آپ اسی طرح ملٹی لنگ کی بورڈ پر بھی ٹیوٹوریل بنا سکیں تو احباب کے لیے سہولت ہو جائے گی...
  17. ر

    اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

    نستعلیق فانٹ جن سیٹوں میں انسٹال کرنے کا تجربہ کیا گیا ہے وہ درج ذیل ہیں 1۔ سام سنگ گیلکسی ٹیب 4 ورژن =4.4.2 2۔ سام سنگ جی ٹی 7582ورژن = .... 3۔ سام سنگ گیلکسی کور 2 ورژن = 4.4.2 4۔ سام سنگ گیلکسی گرینڈ ورژن = 4.4.4...
  18. ر

    واٹس ایپ کی 10 بہترین ٹرکس

    بہت معلوماتی شیئرنگ ۔ بہت شکریہ
Top