Recent content by حا جی لق لق

  1. حا جی لق لق

    آلو گوشت کی فائن ٹیوننگ کے لیے مشورہ درکار ہے

    یہ بھی ڈالنی ہوتی ہے؟
  2. حا جی لق لق

    آلو گوشت کی فائن ٹیوننگ کے لیے مشورہ درکار ہے

    ابھی سے؟ ویسے آپ کی ٹپس بہت جاندار ہیں۔ بہت نوازش ساتھ میں تندوری روٹی کہ خمیری پسند فرمائیں گے؟
  3. حا جی لق لق

    آلو گوشت کی فائن ٹیوننگ کے لیے مشورہ درکار ہے

    آپ کو اپنی ترکیب اور میری تدبیر پر اعتبار نہیں کیا۔چلئے میری تدبیر نہ سہی اپنی ترکیب پر تو اعتبار کیجئے
  4. حا جی لق لق

    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    نہ رہے بانس نہ بجے بانسری؟
  5. حا جی لق لق

    افغانستان کا ایک گاّوں

    بہت خوبصورت علاقہ ہے۔ مجھے گوجر خان کی گُف یاد دلا دی
  6. حا جی لق لق

    میری پینٹنگ

    تیسری تصویر بہت عمدہ لگی
  7. حا جی لق لق

    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    کچا دودھ ،بھنا زیرہ، انڈے کی ذردی،آم کی گٹھلی سے لے کر پانچ منٹ تک سر کے بل کھڑے ہونا۔ کچھ بھی تو نہیں ملا۔ اب سوچتا ہوں اگر یہ نسخہ جات نہ آزمائے ہوتے تہ کم کم مانگ نکالنے جوگے تو بچ جاتے :(
  8. حا جی لق لق

    پنجابی سکھو تے سکھاؤ

    پُھلے پھول مکھانے
  9. حا جی لق لق

    تصاویر جنہیں غور سے دیکھئیے

    پہلی 270 اور دوسری تصویر 220 یا 230 کے زاویہ سے لی گئ۔ یا مجھے ایسا لگتا ہے
  10. حا جی لق لق

    تعارف آداب عرِض ہے

    محفل چھوڑ کر جانے کو دل تو نہیں چاہتا لیکن کیا کیا جائے۔
  11. حا جی لق لق

    تعارف آداب عرِض ہے

    بہت بہت شکریہ ۔ دراصل میں آتا جاتا رہتا ہوں میں تو بھول ہی گیا تھا یہ والا موضوع شروع کر کے
  12. حا جی لق لق

    چند لطیفے

    :rollingonthefloor:
  13. حا جی لق لق

    جیلسہی کی انتہا

    عنوان دیکھ کر میں سمجھا چیلسی کلنٹن نے ایک اور شادی کر لی۔
  14. حا جی لق لق

    آلو گوشت کی فائن ٹیوننگ کے لیے مشورہ درکار ہے

    ابھی نہیں بھیجوں گا کہیں آپ ڈونگہ سالن سمیت میرے سر پر اوندھا ہی نہ مار دیں۔ :battingeyelashes: مجھے تھوڑا سا گھاگھ ہونے دیں آلو گوشت بنانے میں۔پھر چاہے پوری دیگ کی فرمائش کریں حاضر ہو گی
  15. حا جی لق لق

    آلو گوشت کی فائن ٹیوننگ کے لیے مشورہ درکار ہے

    گزارش ہے کہ فدوی کو آلو گوشت پکانے کے لیے کچھ ٹپس درکار ہیں احباب کرام اپنے اپنے مشورہ جات یا تجربات شیئر کرنا چاہیں گے؟ ممنون
Top