جیلسہی کی انتہا

سلیم احمد

محفلین
ویڈیو کے اندر جو ٹائیٹل آپ نے اپنی ویب سائٹ کا لگایا ہے اس کو دوبارہ چیک کرلیں ۔ ٹائپنگ کی غلطی رہ گئی ہے۔ ویسے میرے خیال میں آپ کی طرف سے تقریبا ہر خبر اور ویڈیو حتی کہ آپ کے ہر پیغام میں آپ کی ویب سائٹس کے نام ہوتے ہیں یقینا آپ افادہ عام کے لئے لکھتے ہوں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک آپ کی معلومات پہنچ جائیں۔اردو کی اس خدمت کے لئے جزاکم اللہ۔لیکن کبھی کبھار ان کے بغیر بھی معلومات شیئر کرلیا کریں۔ مثلا ایسی ویڈیوز یا معلومات جن پر آپ کے اپنے کاپی رائٹس نہیں ہوتے وغیرہ۔
 
Top