1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں
تیشہ
آخری سرگرمی:
‏اگست 8, 2010
رکنیت:
‏اکتوبر 11, 2005
مراسلے:
21,892
نمبرات:
0
محصول مثبت درجہ بندیاں:
7,337
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
11
محصول منفی درجہ بندیاں:
1

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 7,250 7,220
زبردست 41 0
معلوماتی 9 0
دوستانہ 4 0
پر مزاح 33 0
متفق 10 0
غیر متفق 0 0
غمناک 1 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 1 0

اس صفحے کی تشہیر

تیشہ

محفلین

تیشہ کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏اگست 8, 2010
    1. فاروقی
      فاروقی
      تمام اہلیانِ اردو محفل کو
      السلام علیکم
      امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
      اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

      اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
      ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
      والسلام

      آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

      1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

      2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

      3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
    2. تیشہ
      تیشہ
      اُففففففف،
    3. ماوراء
      ماوراء
      اچھا باجو۔۔ اب رہنے دیں۔ میں نے پوسٹ کر دیا ہے۔ وہی ایڈریس لکھ کر جو میل میں لکھا ہے۔
      اب دھیان رکھنا
    4. ماوراء
      ماوراء
      باجو۔۔ کب کی میل کی ہوئی ہے۔۔:( ایس ایم ایس بھی کیا لیکن شاید آپ کو ملا ہی نہیں۔
      میل دیکھیں نا۔
    5. تیشہ
      تیشہ
      وسلام ، شکریہ ، عید گزرے تو دن ہوگئے ہیں ۔ ،
    6. جہانگیر
      جہانگیر
      سلام میں نیوہوں آپ کو بہت بہت عید مبارک میری طرف سےےےےےےےےےےےے
    7. تیشہ
      تیشہ
      شکریہ طالوت ، خیر مبارک ۔
    8. طالوت
      طالوت
      سلام علیکم
      پیشگی عید مبارک قبول کیجیئے
      اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
      وسلام
    9. تیشہ
      تیشہ
      آپکو کس نے کہا یہ ویڈیو معمولی ہے ؟
    10. عزیزامین
      عزیزامین
      اگر یہ ویڈیو معمولی ہے تو اس جیسا دیکھایں کوئی؟
    11. تیشہ
      تیشہ
      کہہ رہے ہیں کہ جب تک مجھے عزیز امیں ص خود فون کرکے نہیں بلاتے ۔ میں نے بھی نہیں آنا ۔
    12. عزیزامین
      عزیزامین
      یاد کرتے تو آجاتے محفل میں؟؟؟؟؟؟
    13. تیشہ
      تیشہ
      تو دوست جو ٹھہرے تو آپ چھوٹے بھا کو فون کرکے حال چال کیوں نہیں پوچھتے۔
      کیا معلوم آپکو وہ بھی یاد کر رہے ہوں ۔ ۔؟
    14. عزیزامین
      عزیزامین
      دوست جو ٹھیرے
    15. تیشہ
      تیشہ
      تو آپکو کیا ہوا ۔؟
    16. عزیزامین
      عزیزامین
      آپ کے بھا بھی گم ہیں کا فی دنوں سے؟
    17. تیشہ
      تیشہ
      یہ پڑھو ناں انکا کہنا ہے کہ انکی پروفائل کے ساتھ جو ایک چھوٹا سا ڈبہ نظر آتا ہے اس کلک کرنے پر وہاں Shamless Behaviour, کیونکر لکھا ہوا ہے وجہ؟ اور کل انکو انکی آئی ڈی بھی بلاک کر دی گئی تھی ۔
      اب مجھے تو یہ سب پتا نہیں ہے تم ہی کچھ بتاؤ ۔انکو
    18. ماوراء
      ماوراء
      کیا ہوا عزیز امین کو؟
    19. تیشہ
      تیشہ
      مجھے تو خود پتا ہیں ہے کہ کس نے اور کیوں لکھی ہے ۔ آپ کہتے ہیں تو میں مارہ سے تفصیل پوچھوں ۔؟ اسے معلوم ہوگا ۔
    20. عزیزامین
      عزیزامین
      مجھے اپنے ہی کاموں میں دلچسپی ہے تو مطلب میری ہی پرو فایل ہے
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...