محمداحمد گذشتہ روز بوقت 12:18 شام تجمل حسین 2016 کے بعد نظر نہیں آئے۔ کیا کسی دوست کو ان کے بارے میں پتہ ہے؟
تجمل حسین ستمبر 19، 2016 ماكان محمد ابا احد من رجالكم ولكن رسول الله وخاتم النبيين۔۔۔۔۔۔ زندگی رہی اور اللہ نے چاہا تو پھر ملیں گے۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماكان محمد ابا احد من رجالكم ولكن رسول الله وخاتم النبيين۔۔۔۔۔۔ زندگی رہی اور اللہ نے چاہا تو پھر ملیں گے۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تجمل حسین اگست 15، 2016 یا رب میرے وطن کو عطا کر وہ رنگ روپ۔۔ ہوتا ہے رنگ روپ جو فصل بہار کا۔۔ میرا وطن ہو اتنا حسین جس کے سامنے۔۔ منظر بجھا بجھا ہو سمندر کے پار کا
یا رب میرے وطن کو عطا کر وہ رنگ روپ۔۔ ہوتا ہے رنگ روپ جو فصل بہار کا۔۔ میرا وطن ہو اتنا حسین جس کے سامنے۔۔ منظر بجھا بجھا ہو سمندر کے پار کا
تجمل حسین اگست 13، 2016 لوگ انٹرنیٹ کی ہر سائٹ کو فیس بک ہی کیوں سمجھتے ہیں؟ اردو محفل کو دیکھ کر بھی پوچھتے ہیں فیس بک اردو میں چلارہے ہیں۔
لوگ انٹرنیٹ کی ہر سائٹ کو فیس بک ہی کیوں سمجھتے ہیں؟ اردو محفل کو دیکھ کر بھی پوچھتے ہیں فیس بک اردو میں چلارہے ہیں۔
تجمل حسین اگست 11، 2016 کبھی کبھی ہمیں کسی کام کے کرنے کا اشارہ ملتا ہے۔ مگر ہم یا تو اشارہ سمجھتے نہیں یا جان بوجھ کر اپنی ”انا“ میں ٹال جاتے ہیں۔
کبھی کبھی ہمیں کسی کام کے کرنے کا اشارہ ملتا ہے۔ مگر ہم یا تو اشارہ سمجھتے نہیں یا جان بوجھ کر اپنی ”انا“ میں ٹال جاتے ہیں۔
تجمل حسین جولائی 30، 2016 ہمیں ٹماٹر اور خربوزے میں تو لفظ ”اللہ“ نظر آجاتا ہے مگر مجال ہے نماز میں اللہ کا خیال بھی آجائے۔
تجمل حسین جولائی 24، 2016 ادھر غازی کا جذبہ بھی ہے، ادھر ذوق شہادت ہے۔۔۔ یہ جینا بھی عبادت ہے، یہ مرنا بھی عبادت ہے۔
تجمل حسین جولائی 22، 2016 کچھ لوگ شہادت کی منزل پاگئے۔ میں اور میرے جیسے کتنے ہی اپنی بزدلی اور غفلت کا شکار ہیں۔۔۔