اردو محفل فورم

arifkarim
arifkarim
ایک اور جہادی کے محفل چھوڑنے پر مبارک باد!
ادب دوست
ادب دوست
تجمل میاں کہاں جارہے ہیں ؟ آپ کے جانے سے شیطان کو خوشی ہوگی۔۔۔
جاسمن
جاسمن
تجمل بھائی کدھر؟اللہ خیر کرے۔آمین!
جاسمن
جاسمن
تجمل بھائی عارف کریم کی اس طرح کی باتیں ایک کان سے سن کے دوسرے سے نکال دیا کریں۔دل پہ لیجیے گا۔
ربیع م
ربیع م
کدھر چل دئیے بھیا !اس طرح جانے تھوڑی دیں گے ؟
مریم افتخار
مریم افتخار
تجمل بھائی ! آپ نہیں جا سکتے!!!!
جن سے بھی آپ کو کوئی اختلاف ہے وہ تو نہیں جارہے محفل چھوڑ کے...پھر آپ کیوں؟؟؟ ایسے نہ کریں اچھے بھائی!
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
متفق ہوں احباب سے
تجمل حسین
تجمل حسین
میں ان تمام احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنی محبتوں کا اظہار کیا اور ساتھ اس بات پر معذرت بھی چاہتا ہوں کہ میری وجہ سے آپ کو دکھ پہنچا۔ اصل میں میری ہفتہ وار چھٹی آرہی تھی میں نے سوچا اطلاع کرتا چلوں۔ لیکن شاید الفاظ مناسب نہ ہونے کی وجہ سے مطلب بدل گیا۔
ایک بار پھر تمام احباب سے معافی چاہتا ہوں۔
:)
تجمل حسین
تجمل حسین
باقی رہا کسی کی وجہ سے محفل چھوڑنے والی بات تو یہ کم از کم میرے اوپر فٹ نہیں بیٹھتی۔ کیونکہ میرا ماننا ہے کہ اگر گھر کو کسی طرف سے خطرہ ہو تو گھر چھوڑ کر جانے کی بجائے اس خطرہ کو ہی سرے سے ختم کردینا چاہیے۔ :)
مریم افتخار
مریم افتخار
یہ چیززززززز! (y)
ادب دوست
ادب دوست
میاں ہم دوستی میں کمزور دل کے ہیں، ایسے مت ڈرایا کرو۔۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
کھایا پیا کچھ نہیں، گلاس توڑا بارہ آنے۔۔۔ محاورہ فِٹ نہیں بیٹھ رہا لیکن دل کر رہا تھا :p :D
تجمل حسین
تجمل حسین
محمد بلال اعظم بھائی! جلد ہی کھاؤں پیوں گا بھی اور گلاس بھی نہیں توڑوں گا۔ :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہاہاہاہاہاہاہا :D
ربیع م
ربیع م
بھئی جرمانہ لازم ہے کمزور دل لوگوں کو ڈرانے پر۔ ۔ ۔ جن میں میں بھی شامل ہوں
تجمل حسین
تجمل حسین
بدر الفاتح بھائی! کیا جرمانہ ادا کرنا ہوگا ۔۔۔۔ ویسے میرا بھی کچھ خیال رکھیے گا جرمانے میں :)
ربیع م
ربیع م
بھئی آپ خود ہی جرمانہ تجویز کریں، پھر ہم دیکھیں گے کہ جرم کی مناسبت سے ٹھیک ہے یا نہیں :)
Top