اردو محفل فورم

مریم افتخار
مریم افتخار
آپ نہم میں ہیں؟
تجمل حسین
تجمل حسین
:)
نہیں جی۔۔۔ میں تو اب ان بکھیڑوں سے بہت دور ہوں۔ لیکن پھر بھی ان کے بہت قریب ہوں۔ کسی بھی کلاس کا رزلٹ ہو تو میرے لیے مصروفیت سے بھرا دن ہی ہوتا ہے۔ :)
جاسمن
جاسمن
کتنے فی صد رہا؟
تجمل حسین
تجمل حسین
ساہیوال بورڈ کا رزلٹ 51.43 فیصد رہا۔
جاسمن
جاسمن
میرا حالیہ نتیجہ 80 فی صد رہا۔الحمداللہ۔
تجمل حسین
تجمل حسین
زبردست۔ بہت اچھی بات ہے۔ اگر تمام اساتذہ اسی طرح محنت کریں تو کیا ہی اچھی بات ہو۔
ہادیہ
ہادیہ
کیا آپ بھی استاد ہیں؟ کیا پڑھاتے ہیں؟
Top