اچھا۔۔۔! محفل سے کیا ناراض ہیں؟ میرے پاس فیس بک پر ایک تجمل سعید ہوتے تھے۔ نہ جانے یہ وہی ہیں یا کوئی اور ہیں۔
کئی اور ویب سائٹس اور فورمز پر بھی محفلین موجود ہیں۔ ویسے اس ویب سائٹ کا آئیڈیا شاندار تھا مگر بدقسمتی سے، اس پر بھی اب ٹریفک کم ہے۔