الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
ثابت ہوا کہ آپ کو اس کھیل کا علم نہیں۔
یہ حروف تہجی سے مراسلہ لکھنے کا دھاگہ ہے۔
میں نے حرف ث سے مراسلہ شروع کیا۔ اس کے بعد حرف جیم سے مراسلہ شروع ہونا چاہیے۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ثابت ہوا کہ آپ کو اس کھیل کا علم نہیں۔
یہ حروف تہجی سے مراسلہ لکھنے کا دھاگہ ہے۔
میں نے حرف ث سے مراسلہ شروع کیا۔ اس کے بعد حرف جیم سے مراسلہ شروع ہونا چاہیے۔
جی نہیں یہ بات نہیں ہوئی، دراصل جب میں نے یہ دھاگہ کھولا تو وہ پوری طرح میرے سامنے کھل نہ سکا اور جہاں تک کھلا وہاں ن سے شروع کرنا تھا اس لیئے یہ غلطی ہو گئی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top