ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہم نے سوچا کہ مشاعرہ شروع ہو گیا ہے تو ٹماٹر کا اسٹور احباب کی خدمت کے لئے کھول دیا جائے۔ :) :) :)

3239582889_3c5d720fc8.jpg

اور اگر شاعر کا کلام کچھ زیادہ ہی عمدہ ہو تو یہاں سے استفادہ کریں۔ :) :) :)

rotten-tomatoes.jpg

آپ مذاق اچھا کر لیتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ایک اور بھی خطرہ ہے، ایسا نہ ہو کہ پھینکا انڈا جائے اور وہاں پہنچتے پہنچتے اس میں سے چوزہ نکل آئے۔
 
برگ حنا

محفلین
اور گملے یہ رہے۔ ۔ ۔
جو ہم نے اپنے معزز شعراء کرام کی خدمت میں بہت ادب اور احترام کے ساتھ پیش کرنے ہیں
تاکہ یہ مشاعرہ اختتام پذیر ہونے کے بعد بھی ان گملوں میں یہ پھول اس مشاعرے کی حسین یادوں کی مہک بن کر تروتازہ رہیں اور کبھی مٹنے نہ پائیں ۔ ۔:)

Flower-Pots.jpg

Hanging-Flower-Pot-Style-Ideas.jpg

Flower%20Pots_5.jpg

Garden-Decoration-Round-Flower-Pot-GH8008A-.jpg

2887727080_e837d16bbe.jpg

Red-Azalea-flower-pot-poza-t-P-n-azalee-roz-s.jpg

img_6970-flower-pots-and-sunshine-2.jpg

pot.jpg

hang-plastic-flower-pots-800X800.jpg

img_0007.png

90129ada.jpg

sunflower-in-flower-pot-nb8825.jpg

stock-photo-flower-shop-outdoor-stand-with-colorful-flower-pots-76165372.jpg

6a014e5f936573970c014e884cd96c970d-800wi

Painted-Flower-Pots-Ideas.jpg
 
حالات دیکھ کے تو لگ رہا ہے کہ یہ محفل کا سب سے کامیاب ایونٹ بنے گا۔
 
برگ حنا

محفلین
آپ بنانے والی بنیں، نمک مرچ لگانے، میرا مطلب ہے لانے والے بہت ہیں۔

دیکھا دیکھا میں نہ کہتی تھی بھیا
اب آپ نے بنانے کی ڈیمانڈ بھی کردی
یہ لیں بھیا آملیٹ تیار ہے
آپ بھی کیا یاد کریں گے کہ کتنی فرمانبردار بہن ملی تھی ۔ ۔ :)

images
 
مغزل

محفلین
معافی چاہتے ہیں کہ ’’ہم‘‘ حاضر نہ ہوسکے ، پاسِ یاس اور شرمندگی کے لیے کوئی بھی لفظ کم ہے سو محض معذرت۔۔۔ ’’ مغزل‘‘
 
Top