کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

اشتیاق علی

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں
رو نہیں تو اور کیا کرؤں میں نے کیک بنا کے لیے رکھا ہے اور مجھے بہت زورؤں بھوک لگی ہے اور اُسے بنے کے لیے 20 مینٹ لگ جائیں گے
کیک واہ۔ جب بن جائے تو ہمارے لیے ضرور رکھ دیجئے گا ہم کل آ کر کھا لیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ کا شُکر ہے یہاں لائٹ کا مسئلہ نہیں ہے ورنہ گرمی یہاں پر پاکستان کی گرمی سے زیادہ پڑتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top