کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عائشہ عزیز

لائبریرین
بھیا میں آج شام میں شاید نہ آسکوں۔۔
کل بھی شاید نہیں۔۔ اس لیے پرسوں شاید ملتے ہیں۔۔
:)

اللہ حافظ
اررررررررررے یہ کس نے کہا ۔۔۔آپ آرہی ہیں اور ضرور آرہی ہیں چاہے جتنا بھی ضروری کام ہو۔ اپیاااااااااااااا میں نے کہہ دیا ناں تو بس کہہ دیا۔:nottalking:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top