کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عائشہ عزیز

لائبریرین
ابہی کہاں سسو !

ایوننگ والے باقی ہیں!
کچھ پتا نہیں ٹائم ٹیبل کا !:sad:
اوہو کتنے پیپر ہیں بھیا آپ کے تو میرے سے پہلے سے شروع ہوئے ہیں ناں
بور نہیں ہوگئے ۔۔۔میرا دل کرتا ہے کہ پیپرز میں زیادہ چھٹیاں نہ ہوں تاکہ جلدی ختم ہوجائیں اور اس دوران جو ٹینشن ہوتی ہے وہ برقرار رہے۔
 
اوہو کتنے پیپر ہیں بھیا آپ کے تو میرے سے پہلے سے شروع ہوئے ہیں ناں
بور نہیں ہوگئے ۔۔۔ میرا دل کرتا ہے کہ پیپرز میں زیادہ چھٹیاں نہ ہوں تاکہ جلدی ختم ہوجائیں اور اس دوران جو ٹینشن ہوتی ہے وہ برقرار رہے۔
اگریییڈ ششو !
بس کیا کریں ہمارے یہاں کچھ سسٹم خراب ہے ناں !:p
 
اوہو کتنے پیپر ہیں بھیا آپ کے تو میرے سے پہلے سے شروع ہوئے ہیں ناں
بور نہیں ہوگئے ۔۔۔ میرا دل کرتا ہے کہ پیپرز میں زیادہ چھٹیاں نہ ہوں تاکہ جلدی ختم ہوجائیں اور اس دوران جو ٹینشن ہوتی ہے وہ برقرار رہے۔
وہ تو مورننگ والے ہو رہے تھے ناں !
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top