کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

سارہ خان

محفلین
یہ بات ناقابل قبول ہے کوئی بھی بھیا اور کوئی بہنا مجھ سے نامتفق نہیں ہوسکتے ورنہ !!!!۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ میں نے رونے لگ جانا ہے ۔کیا ہے آپ کو ؟؟ سعود بھیا سمجھائیں ناں میری اپیا کو ۔۔۔
تم دونوں بہن بھائی ایک جیسے ہو ۔۔۔ ایموشنل بلیک میلنگ میں ماہر ۔۔ :cautious: اچھا نہیں بولتے ہم سچ ۔۔۔ رونے کی دھمکی واپس لو ۔۔ :love: دل بڑا نازک ہے میرا ۔۔ :p
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top