اشتیاق علی
لائبریرین
بہت خوب ۔ اللہ پاک خوش و خرم اور فٹ فاٹ رکھے۔ آمین۔وعلیکم السلام بھیا
میں تو ٹھیک ہوں
ہم بھی ٹھیک ہے۔ اللہ کا کرم ہے۔ بس آفس کے کاموں میں الجھے ہوئے ہیں۔وعلیکم السلام بھیا
ہم اچھے ہیں
آپ سنائین کیسے ہیں اور کیا کر رہے ہیں
بہت خوب ۔ اللہ پاک خوش و خرم اور فٹ فاٹ رکھے۔ آمین۔وعلیکم السلام بھیا
میں تو ٹھیک ہوں
ہم بھی ٹھیک ہے۔ اللہ کا کرم ہے۔ بس آفس کے کاموں میں الجھے ہوئے ہیں۔وعلیکم السلام بھیا
ہم اچھے ہیں
آپ سنائین کیسے ہیں اور کیا کر رہے ہیں
اور ایک دن تو بھیا مجھے اتنا لیٹ لینے آئے کہ پیاس سے برا حال ہوگیا۔ میرے پاس پیسے بھی نہیں تھے۔اووو میری سوئیٹی پائی
چلو اب بھول جاؤ اس گرمی کو اور یاد کرو کہ ابھی کتنا اچھا ہے۔۔ سارے پیپرز ہو گئے اور اب موجاں ہی موجاں
بہت خوب ۔ اللہ پاک خوش و خرم اور فٹ فاٹ رکھے۔ آمین۔
ہم بھی ٹھیک ہے۔ اللہ کا کرم ہے۔ بس آفس کے کاموں میں الجھے ہوئے ہیں۔
اور ایک دن تو بھیا مجھے اتنا لیٹ لینے آئے کہ پیاس سے برا حال ہوگیا۔ میرے پاس پیسے بھی نہیں تھے۔
ہاں جی۔۔بہت اچھا لگ رہا ہے اور پتا ہے اپیا آج ہم پیپر ختم ہونے کی خوشی میں آئس کریم بھی کھائی اور خوب باتیں بھی کیں ورنہ روز پیپر ختم ہوتے ہی گھر کی طرف بھاگ لیتے تھے اگلے پیپر کی تیاری کرنے ۔۔
م م م م ۔ کام زیادہ تو نہیں ہے آفس کا؟میں بھی بھیا۔۔
ہمارے کھاتے میں گئی ناںاو ہو
اور میرے حصے کی آئسکریم کدھر گئی بچوں ں ں
یہ کھاتے صرف آئسکریم کے لیے ہی ہیں کیا؟ہمارے کھاتے میں گئی ناں
نہیں بھیا میں نے اپیا کے حصے کی کوک بھی پی تھی ۔۔ہی ہی ہییہ کھاتے صرف آئسکریم کے لیے ہی ہیں کیا؟
کوک اور وہ بھی کسی کے حصے کی ۔۔۔ ہمیں بھی کوک بہت پسند تھی۔ مگر ابنہیں بھیا میں نے اپیا کے حصے کی کوک بھی پی تھی ۔۔ہی ہی ہی
اب کیا بھیا ؟کوک اور وہ بھی کسی کے حصے کی ۔۔۔ ہمیں بھی کوک بہت پسند تھی۔ مگر اب
یہ تو بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔ کسی کی اور اوپر سے فری کی چیز کا اپنا ہی ٹیسٹ ہوتا ہے۔اب کیا بھیا ؟
کسی کے حصے کی کوک پینے کا زیادہ مزہ آتا ہے ناں بھیا
م م م م ۔ کام زیادہ تو نہیں ہے آفس کا؟
چلو پھر ٹھیک ہے۔۔ ناعمہ کو تو نہیں ملی ناںہمارے کھاتے میں گئی ناں
صحیح کہا آپ نے۔ یہاں ہمارے آفس میں بھی حالات قدرے ملتے جلتے ہیں۔ مگر یہاں اینڈ آف دا ویک ہفتہ کا دن ہوتا ہے۔کام تو بہت سارا ہے بھیا۔۔ کیونکہ اینڈ آف دا ویک ہے ناں۔۔
بھیا اچھے ہوگئے ۔۔اور ختم ہوگئے ہیں اسی لیے یہاں نظر آرہی ہوںاور آپ کے پیپرز کیسے رہے ؟ مکمل ہو گئے یا ابھی کوئی باقی ہے؟
اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے۔ آمین۔بھیا اچھے ہوگئے ۔۔اور ختم ہوگئے ہیں اسی لیے یہاں نظر آرہی ہوں
جزاک اللہ بھیااللہ پاک آپ کو کامیاب کرے۔ آمین۔
ناعمہ بہن کے پیپرز بھی چل رہے تھے وہ کہاں تک پہنچے؟
م م م م ۔ اللہ پاک انہیں بھی کامیابی سے ہمکنار کرے۔ آمین۔جزاک اللہ بھیا
اس کے پیپر تو ابھی شروع ہونے ہیں اسی ماہ کے اخیر میں ۔
