کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

اشتیاق علی

لائبریرین
السلام علیکم! ۔ کیا حال ہیں سب کے ؟
وعلیکم السلام
لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم آج کی میٹنگ سے فارغ ہو چکے ہیں۔ :)
یہ کون سی میٹنگ تھی اور اس میٹنگ میں کیا طے پایا ۔ ذرا ہمیں بھی اس بارے آگاہ کیا جائے۔

اففففففف بھیاا آپ سے
ہاں نہیں تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :nottalking:
لگتا ہے ہندوستانی ڈرامے کافی دیکھی ہیں آپ؟ ہاں نہیں تو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top