میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو اجازت نہیں دی۔ میں نے تو لکھا تھا کہ ایسا نہ ہو اور تم اسے اجازت سمجھ رہی ہو۔
 

تبسم

محفلین
سوچ رہی ہوں کے یہ شمشاد بھائی ہر پانچ مینٹ میں آتے ہیں پانچ مینٹ میں چلے بھی جا تے ہیں پر ایسا کیوں کر ہو تا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top