کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
بھائی بالکل ویسی ہی ہے کوئی فرق نہیں بلکہ جتنی گرمی بڑھ رہی بحران زیادہ ہو رہا ہے یہ میں نے ایک لیپ ٹاپ اور ساتھ انٹر نیٹ ڈیوایس لی اس وجہ سے رابطہ بہتر ہوگیا ہے ورنہ بجلی تو 18 سے 20 گھنٹے بند ہو تی ہے
 
پپو

محفلین
کون سا لیپ ٹاپ لیا ہے؟ اور کتنا خرچہ ہو گیا؟
بھائی شمشاد سستا سا لیا کسی دوست کے پاس تھا 12500 کا dell کا ہے 512 ریم اور 60 gb ہارڈ ہے میرا سسٹم چل جائے گا کیونکہ میں نےاس پر کتابیں پڑھنی ہوتی ہیں ایک لیپ ٹاپ بھائی نے U.A.E میں خرید کر رکھا ہے جیسے ہی کوئی آیا وہ مل جائے گا وہ ذرا نسلی قسم کا ہے تب تک یہی چلے گا
 
شمشاد

لائبریرین

اگر تو اس کی بیٹری صحیح ہے، پھر تو بہت سستا ہے۔

یہاں پر سب سے سستا 40 ہزار روپے کا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top