کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
سنا ہے فرحت کیانی اپیا یہیں کہیں آس پاس ہی ہیں۔اور سنا نہیں بلکہ پکا یقین ہے کہ کچھ لوگ ان کو مس کررہے ہیں۔ :)
السلام علیکم عائشہ۔ آپ نے ٹھیک سنا تھا۔ لیکن میں تو ایک کونے سے تانکا جھانکی کر رہی تھی۔ اندر داخل نہیں ہوئی تھی :)۔
اور مجھے بھی یقین ہے کہ کسی اور نے تو کیا لیکن عائشہ واقعی مجھے یاد کرتی ہیں :bighug: ۔ میں بھی آپ کو بہت مس کرتی ہوں۔
کیا ہو رہا ہے جناب؟ اور امتحان کی تیاری کیسی جا رہی ہے؟

ذرا کی ذرا آئی تھی عائشہ۔ فون سے آن لائن تھی اور پتہ ہی نہیں چلا کب سو گئی۔
 
عائشہ عزیز

وعلیکم السلام اپیا :)
کیسی ہیں آپ ؟
کونے میں کیوں ؟؟؟؟اتنی دفعہ بولا ہے اپیا جییییییییییییییییی جب بھی آیا کریں پہلے میرے سے بات کرکے پھر کہیں جایا کریں لیتن فل آپ لودمیلے تو دوشا دلانے والے تام تلتے ہیں۔:noxxx:
جی اپیا امتحان کی تیاری ہورہی ہے دو ہفتے بعد شروع ہورہے ہیں :)

ذرا کی ذرا آئیں یا زیادہ دیر آئیں لیکن یہاں ضرور آیا کریں اپیا ۔۔اچھا ! :happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top