نورِ سحر

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
چشم بد دور
اسم بامسمی ہیں نور سحر بٹیا شہزادی
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ماشاءاللہ
اتنی پالی شی گڑیا ہے بھیا:)
بہت سی دعائیں اور نیک تمنائیں گڑیا کے لیے اور آپ لوگوں کے لیے بھی
 

فہیم

لائبریرین
ماشاءاللہ
ا للہ پاک اس پیاری سی بچی کے نصیب اچھے کرے
اور اسے اپنی والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ ًآمین
 
Top