کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

محمد امین

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
اب اس وقت تو میں ایک لڑی میں سوالات حال کر رہی ہوں
پتا نہیں شائد تھکان کی وجہہ آرہی ہو گی
آپ کیا کر رہے ہیں کام نہیں ہے کیا آپ کو آفس میں

تو پھر حل ہوئے سوالات کہ نہیں :)

اور ہم پچھلے 2 گھنٹوں سے کام میں ہی لگے تھے۔
ابھی جاکر کچھ فراغت میسر آئی تو آپ کو سلام کرنے حاضر ہوگئے :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top