کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

مہ جبین

محفلین
الحمداللہ آنٹی:) آپ کیسی ہیںِ؟۔ امین بھیا کیسے اور کہاں ہیں ؟
میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں
امین بھی ٹھیک ہے الحمدللہ
ابھی وہ کچھ مصروف ہے
امین کی منگنی کچھ دن بعد ہے ، اب وہ تمہاری کیٹیگری میں شامل ہوجائے گا باقاعدہ طور پر انشاءاللہ :)
 

زین

لائبریرین
بہت خوب ۔ یہ ’’کچھ دن‘‘ کا انتظار کب ختم ہوگا۔ تیاریاں مکمل کرلیں یا باقی ہیں ؟
میری جانب سے نیک تمنائیں :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top