کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

شمشاد

لائبریرین
سبکو کیوں مس کر رہی ہو، میں تو یہاں ہی ہوں۔

اور ہاں کل ایسی کیا مصروفیت تھی جس نے تھکا دیا تھا؟
 
تبسم

محفلین
مصروفیات تو وہ ہی روض کی ہی تھی پر طبیعت ٹھیک نہیں تھی نا اُس میں بھی کام کر رہی تھی نا اس لے شام تک طبیعت اور خراب ہو گئی تھی اس لیے کچھ بھی اچھا نہیں لگ رہا تھا نا
 
شمشاد

لائبریرین
مصروفیات تو وہ ہی روض کی ہی تھی پر طبیعت ٹھیک نہیں تھی نا اُس میں بھی کام کر رہی تھی نا اس لے شام تک طبیعت اور خراب ہو گئی تھی اس لیے کچھ بھی اچھا نہیں لگ رہا تھا نا

جب طبیعت ٹھیک نہیں تھی تو کیوں کرتی رہیں کام؟ آرام کر لینا تھا۔ اُلٹے کام تو خود کرتی ہو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top