مقدس
لائبریرین
مجھے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ مقدس نے تھوڑے سے عرصے میں اپنے آپ کو ثابت کر دکھایا ہے کہ وہ اس کی اہل ہے۔
مبارک ہو مقدس یہ ذمہ داری۔
تھینک یو بھیا
اس کا کریڈٹ آپ کو بھی تو جاتا ہے بھیا۔۔ لائبریری میں مجھے انوالو کرنے والے آپ تھے ناں
مجھے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ مقدس نے تھوڑے سے عرصے میں اپنے آپ کو ثابت کر دکھایا ہے کہ وہ اس کی اہل ہے۔
مبارک ہو مقدس یہ ذمہ داری۔
بہت بہت مبارک باد اور دعائیں کہ اللہ تعالیٰ مقدس کو یہ ذمہ داری بطور احسن نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمين ، بہت بہت مبارک ہو مقدس سس۔ بہت اچھا فیصلہ ہے۔
تھینک یو سو مچ ناعمہ
مجھے یہاں اس طرح ایکٹیو کرنے میں تمہارا بہت بڑا ہاتھ ہے
اینڈ یو نو دیٹ
ہیں ناں



تھینکسس آپیبہت بہت مبارک ہو مقدس سس ۔
تھینک یو زین بھیابہت بہت بہت بہت بہت مبارک ہو بہنا![]()
اور یہ دانستہ کیا گیا ہے۔مقدس بہنا کو مدیر بننا مبارک ہو۔
امید ہے کہ جلد ہی انہیں مدیرہ بھی بنادیا جائے گا۔![]()
، ابنِ بھیا ( ابن سعید ) بہت خوشی کی خبر دی ہے آپ نے جزاک اللہ ۔۔
تو دماغ ٹھیک سے کام نہیں کر پارہا یا یوں سمجھ لو کو کہ کھوپڑی ذرا آؤٹ آرڈر چل رہی ہے ۔۔ ہی ہی ۔۔