محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

شمشاد

لائبریرین

عندلیب

محفلین
عندلیب آپی​

funny+baby.29.jpg
شکر ہوا بچے سو گئے​
اب میں ذرا میک اپ کر لوں۔۔​
ہائے اللہ مقدس میرے بالوں کو کیا ہوگیا ؟ ی ہی ہی ہی
 
الف عین

لائبریرین
ززززبردستتتتتتتت بیٹا مقدس۔ پچھلے سارے صفحات پڑھ کر یہاں پہنچا ہوں، پہلے تو ہر پوسٹ پر زبردست کا بٹن دبایا پھر چھوڑ دیا، کہاں تک دباتا!!
واقعی محفلینوں سے اتنے کم عرصے میں اتنی مزاج شناسی، کہ میں بھی بہت سے ارکان کے بارے میں سمجھ نہیں سکا، یعنی میں بھی واقف نہیں۔ عزیزی تیمور واقعی خوش قسمت ہیں کہ ایسی مزاج شناس واقع ہوئی ہو۔ (مجھے توان کے بارے میں بھی اسی تھریڈ سے معلوم ہوا! )
اور ہاں، مجھے آئنسٹائن بننے کا شوق تو نہیں، لیکن تصویر سے میں غائب دماغ پروفیسر ہی زیادہ لگتا ہوں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مقدس اپیا دیکھیے ناں اب اتنی دیر ہوگئی پر یقین کریں مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کہوں ۔۔بہت بہت بہت بہت اچھا ، زبردست اور لاجواب آئیڈیا ہے بہت ہی خوبصورت ۔۔صبح جب پڑھ رہی تھی ناں ہنس ہنس کر میرا برا حال ہورہا تھا ۔ :happy:
بہت اچھے fahim بھیا اور مقدس اپیا
محفل میں ایک بہت اچھے تھریڈ کا اضافہ ۔۔جس کو میں جب بھی دوبارہ پڑھوں گی بہت اچھا لگے گا :)
 
مہ جبین

محفلین
مقدس بہت زبردست آئیڈیا ہے تمہارا ۔۔۔۔۔اور تمہارے ساتھ جو بھی اس کام میں شریک تھا ، سب کو میری طرف سے ڈھیروں شاباش
بہت خوبصورت اور بہت انوکھا خیال ہے ، یقیناً سب کے دل اس سے خوش ہوئے ہیں سب لوگوں کے مزاج کو پہچان کر صرف ایک جملہ سے اس کو واضح کرنا بہت بڑی بات ہے اور اس فن میں تم نے تو واقعی کمال کر دکھایا ہے
مقدس اور @fhim کو ڈھیروں شاباشیاں سدا خوش رہو بچوں
 
ظفری

لائبریرین
بہت تخلیقی اور سوچا سمجھا دھاگہ ہے۔ :) بہت خوشی ہوئی مقدس ۔ ہمیشہ خوش رہو اور یونہی ہنستی مسکراتی رہو ۔ لیکن میرے خیال میں اب محفلین کی ہلکی پھلکی خامیوں کو اجاگر کرنے والا بھی ایک دھاگہ ہونا چاہیے۔ تاکہ محفلین اپنی تعریف سے ہی پھولے نہ سمائیں بلکہ اپنی خامیوں کی اصلاح پر بھی توجہ دیں۔ :)

فرخ بھائی !
اس طرح تو " چند حسینوں کے خطوط اور چند تصویرِ بُتاں " مذید تعطل میں پڑ جائیں گے ۔;)
 
مقدس

لائبریرین
ززززبردستتتتتتتت بیٹا مقدس۔ پچھلے سارے صفحات پڑھ کر یہاں پہنچا ہوں، پہلے تو ہر پوسٹ پر زبردست کا بٹن دبایا پھر چھوڑ دیا، کہاں تک دباتا!!
واقعی محفلینوں سے اتنے کم عرصے میں اتنی مزاج شناسی، کہ میں بھی بہت سے ارکان کے بارے میں سمجھ نہیں سکا، یعنی میں بھی واقف نہیں۔ عزیزی تیمور واقعی خوش قسمت ہیں کہ ایسی مزاج شناس واقع ہوئی ہو۔ (مجھے توان کے بارے میں بھی اسی تھریڈ سے معلوم ہوا! )
اور ہاں، مجھے آئنسٹائن بننے کا شوق تو نہیں، لیکن تصویر سے میں غائب دماغ پروفیسر ہی زیادہ لگتا ہوں۔
ہی ہی ہی تھینک یو سو مچ انکل
میں نے تیمور کو آپ کی پوسٹ دکھائی اور کہا کہ میری قدر کریں
کہتے ہیں دور کے ڈھول سہانے
ہی ہی ہی
 
مقدس

لائبریرین
مقدس اپیا دیکھیے ناں اب اتنی دیر ہوگئی پر یقین کریں مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کہوں ۔۔بہت بہت بہت بہت اچھا ، زبردست اور لاجواب آئیڈیا ہے بہت ہی خوبصورت ۔۔صبح جب پڑھ رہی تھی ناں ہنس ہنس کر میرا برا حال ہورہا تھا ۔ :happy:
بہت اچھے fahim بھیا اور مقدس اپیا
محفل میں ایک بہت اچھے تھریڈ کا اضافہ ۔۔جس کو میں جب بھی دوبارہ پڑھوں گی بہت اچھا لگے گا :)
تھینک یو مائی سوئیٹی پائی
 
مقدس

لائبریرین
مقدس بہت زبردست آئیڈیا ہے تمہارا ۔۔۔ ۔۔اور تمہارے ساتھ جو بھی اس کام میں شریک تھا ، سب کو میری طرف سے ڈھیروں شاباش
بہت خوبصورت اور بہت انوکھا خیال ہے ، یقیناً سب کے دل اس سے خوش ہوئے ہیں سب لوگوں کے مزاج کو پہچان کر صرف ایک جملہ سے اس کو واضح کرنا بہت بڑی بات ہے اور اس فن میں تم نے تو واقعی کمال کر دکھایا ہے
مقدس اور @fhim کو ڈھیروں شاباشیاں سدا خوش رہو بچوں
دعاوں کے لیے بہت شکریہ ڈئیر آنٹی
 
حسن علوی

محفلین
حسن علوی بھیااا​

132554.jpg

اتنا تھک گیا ہوں۔۔ کیسے جاؤں آئسکریم لینے کے لیے​

بہت اچھے بھئی اب یہ بھی ہونا تھا ہمارے ساتھ!!!
کاکا جب بڑا ہوگا گاڑی چلانے لائق تو سب سے
پہلے آپکو آئسکریم ضرور لا کر دے گا
انشاءاللہ (تب تک انتظار فرمایئے)
 
مقدس

لائبریرین
بہت اچھے بھئی اب بھی ہونا تھا ہمارے ساتھ!!!
کاکا جب بڑا ہوگا گاڑی چلانے لائق تو سب سے
پہلے آپکو آئسکریم ضرور لا کر دے گاۃ
انشاءاللہ (تب تک انتظار فرمایئے)
کاکا بڑا ہو جائے اب
نہیں تو کاکے کا کوئی انتظام کرنا پڑ جائے گا ہمیں
 
Top