محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

مقدس نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 31, 2012

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں تو سمجھ رہا تھا کہ محفلین جمع ہیں، انتظامیہ نے ابھی آنا ہے۔
     
  2. امن ایمان

    امن ایمان محفلین

    مراسلے:
    1,788
    موڈ:
    Cheerful
    مقدس کیا میں اس میں شامل ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:blushing:میں نے 10 صفحے پڑھے پھر تھک گئی تھی۔:sleep:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,386
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    یہاں دیکھیں
    امن ایمان سس
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. امن ایمان

    امن ایمان محفلین

    مراسلے:
    1,788
    موڈ:
    Cheerful
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    9,825
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تخلیقی ذہن اور طبیعت شناسی کی بہترین تخلیق یہ لڑی۔:thumbsup::applause:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    9,825
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مقدس بہنا آپ لڑی میں اپ ڈیٹ کریں ۔وقت کے ساتھ انسانی عادتیں بدلتی رہتی ہیں اور کچھ محفل کے موجودہ دور کے مھفلین کو شامل لڑی کریں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  7. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,386
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    جی ان شاءاللہ بس آج کل تھوڑا بزی بزی چل رہا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. وحید احمد عباسی

    وحید احمد عباسی محفلین

    مراسلے:
    10
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت خوبصورت لگا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. زلفی

    زلفی محفلین

    مراسلے:
    601
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    یہ تصویریں کہاں غائب ہو گئیں؟ ایک لال کراس ایک سینری جیسی تصویر پر بنا دکھائی دے رہا ہے!
     
  10. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,386
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہائیں پتا نہیں بھیا کہاں گئیں۔۔ تصویریں بھی بدتمیز ہوتی جا رہی ہیں، بغیر اجازت کے غائب ہو جاتیں ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    تصاویر ہیں یا محفل کے ممبر
    اچھا سوری :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,386
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: وہ تو شروع سے ہیں یہ تو ابھی ہونے لگی ہیں بھائی :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر