لے لو انڈے یا کھا لو ڈنڈے

فاتح

لائبریرین
ہی ہی ہی
کس کس نے ڈنڈے کھانے ہیں
ہی ہی ہی ہی انڈے ہی کھلا دیتی ہوں
بیسن کے ساتھ فرائی کر کے
ہی ہی ہی ہی
اب تو ڈنڈے ہی چاہئیں خواہ ابلے ہوئے ہوں خواہ فرائڈ۔ :) :) :)

آپ کی اس خواہش و حسرت کی تکمیل کے لیے شاید اس خاکسار کو میدانِ عمل میں کودنا پڑے لیکن بہرحال۔۔۔ حکم حاکم مرگ مفاجات۔۔۔ :ROFLMAO:[/quote]
 
آپ کی اس خواہش و حسرت کی تکمیل کے لیے شاید اس خاکسار کو میدانِ عمل میں کودنا پڑے لیکن بہرحال۔۔۔ حکم حاکم مرگ مفاجات۔۔۔ :ROFLMAO:
اجی قبلہ چھوڑیں بھی۔ اگر ہم نے یہاں باتیں شروع کر دیں تو مقدس بٹیا رانی مکا مار کر نہیں بلکہ انڈے پھینک پھینک کر ہمیں یہاں سے مار بھگائیں گی۔ آخر کو انھیں اپنے شروع کردہ دھاگے کا انجام تو نظر آ ہی جائے گا۔ :) :) :)
 

فاتح

لائبریرین
اجی قبلہ چھوڑیں بھی۔ اگر ہم نے یہاں باتیں شروع کر دیں تو مقدس بٹیا رانی مکا مار کر نہیں بلکہ انڈے پھینک پھینک کر ہمیں یہاں سے مار بھگائیں گی۔ آخر کو انھیں اپنے شروع کردہ دھاگے کا انجام تو نظر آ ہی جائے گا۔ :) :) :)
ہم تو آپ کی حسرت کی تکمیل کی غرض سے حاضر ہوئے تھے لیکن آپ نے تو آگاہیِ انجامِ کی مہم چلا کر مقدس کو خبردار کرنا شروع کر دیا
 

فاتح

لائبریرین
ارے ہم تو خادم ہیں۔۔۔ سعود بھائی جیسے دوست کا اس قدر اصرار دیکھ کر اپنی خدمات پیش کر دیں :ROFLMAO:
 

مقدس

لائبریرین
فاتح بھیا پھر کب کھلا رہے ہیں سعود بھیا کو۔۔۔۔۔۔
ٹائم بتا دیں تا کہ میں بھی ادھر ہی رہوں
ہی ہی ہی ہی
 

فاتح

لائبریرین
فاتح بھیا پھر کب کھلا رہے ہیں سعود بھیا کو۔۔۔۔ ۔۔
ٹائم بتا دیں تا کہ میں بھی ادھر ہی رہوں
ہی ہی ہی ہی
سوچ لو۔۔۔ شائقین و تماش بینوں کو بھی اڑتے اڑاتے دو چار پڑ سکتے ہیں۔ اتفاقی و حادثاتی عشائیے یا ظہرانے کے لیے تیار ہو؟ ہاہاہاہا
 

فاتح

لائبریرین
ضربِ کلک (click) کے ان ڈنڈوں کی طوالت تا حد نگاہ ہے۔
بھیا ذرا آسان اردو میں لکھیں ناں
یہ ڈنڈے چونکہ ماؤس کے کلک سے ہی پڑیں گے لہٰذا ان کی لمبائی وہاں تک ہے جہاں تک نظر پڑتی ہے اور یوں تمھارے دور دور سے دیکھنے کے باوجود پڑنے کا احتمال ہے
 
Top