اطلاع

میر انیس

لائبریرین

زین

لائبریرین
میرے خیال سے محفل کے ایک نئے رکن کی بدولت ہمیں عزیز امین کی کمی محسوس نہیں ہوگی :-P
 
عزیزامین

محفلین
دو ہو گے مطلب ؟ جس رکن کو دس منٹ تک اردو لنک کے روم پاکستان میں آنا مجھے پہلے اردو محفل پر پیغام دے کر اردو محفل کے روم پاکستان آے اور اپنا اکاونٹ وہاں رجسٹرد کر لے اگر وہ پکا ممبر بننا چاہتا ہے تو۔ دس منٹ کے بعد آنے کی صورت میں مجھے اور مہتاب صاحب کو وہاں کے نظام ڈاک سے پیغام بھیجے اپنے خیالات اور سوالات کی ایک ایک کاپی مجھے اور مہتاب صا حب کو دیں شکریہ۔
 
شمشاد

اتنا وقت کس کے پاس ہے کہ مقررہ وقت پر ہی آئے پھر اکاؤنٹ بناے، ڈاک بھیجے، سوالات کی کاپی بنائے اور آپ کو الگ سے ارسال کرے اور مہتاب صاحب کو الگ سے۔۔۔ نہیں صاحب اتنے بکھیڑے نہیں پالے جاتے۔
 
Top