اطلاع

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
کمال ہے سب یہیں پر موجود ہیں
میں نے تو آپ سے پوچھا تھا
مجھے بتائیں یہ اردولک چیٹ کہاں ہے؟ اور میں اس میں کیا کروں گا؟
آپ نے کچھ بتایا ہی نہیں۔
 

عزیزامین

محفلین
مطلب پاکستانی بجلی کی طرح آتے ہی چلاے جاتے ہیں پہلے لک پر آتے جاتے رہے اب لنک پا آے اور گئے اب پتہ نہیں کیا ارادہ ہے؟
 
Top