وہ کیا چیز ہے جس کو خشکی پر تو نہیں البتہ پانی کے اندر کھایا جاسکتا ہے؟؟
درست جواب ہے
لیکن اتنی پرانی کہ اس زمانے میں رنگین فوٹو گرافی ایجاد نہیں ہوئی تھی۔بالکل صحیح ۔۔
شمشاد بھائی یہ آپ کی تصویر ہے ؟
سسوال:: وہ کون سا اردو لفظ ہے جس کو سب غلط بولتے ہیں؟
نہین نہیں میرا سوال غلط نہیں ہے ۔۔۔
تو تم سوال بھی اپنی طرح کے ایسے ویسے کرتے ہو ۔۔۔ ۔ ڈھنگ کا کرو کوئی سوال ۔۔
سوال تو درست ہے، لیکن جواب غلط ہی درست لگتا ہے، اگر غلط غلط ہو تو درست کو درست لکھو!!نہین نہیں میرا سوال غلط نہیں ہے ۔۔۔