ہیں ں ں ں بہت ساری گاجریں ۔۔۔
غزل میں لاتا ہوں آتے ہوئے ۔۔
حلوہ کھانے کو جی کرنے لگا ہے ۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔![]()
 اوکے باس س س ۔۔۔ہاں دیکھو بہت زیادہ گاجریں نہ اٹھا کے لے آنا
بس اتنی کافی ہونگی جتنی اس تصویر میں ہیں
تم کاٹ دینا میں حلوہ بنا دونگی منظور ناں؟![]()
 میں کش کردوں گا بابا۔۔۔ 


بلا عنوان۔ اتنی ساری چوائس اور پھر بھی خرگوش خالی ہاتھ
تحریک انصاف لگتیہے
بلا عنوان۔ اتنی ساری چوائس اور پھر بھی خرگوش خالی ہاتھ![]()
لگتا ہے یہ بچارا آج بھوکا ہی سوئے گا چوائس کے چکر میں
دعا بہار کی مانگی تو اتنے پھول کھلے
کہیں جگہ نہ ملی میرے آشیانے کو
