آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
jokes-wonders-0231-1.jpg
یہ شمشاد بھائی کا طوطا موجیں کرتے ہوئے
 

bilal260

محفلین
jokes-wonders-0231-024.jpg
چلیں آج وقت بدلتے ہیں
اسی لئے تو کہتے ہیں مشکل وقت میں گدھے کو بھی باپ بنانا پڑتا ہے یہ محاورہ ہے۔
مگر تصویر کو غور سے دیکھے بیچارہ گدھا بیمار ہے وہ شاید چلنے سے قاصر ہے اس لئے یہ منظر پیش کیا جا رہا ہے۔
شکریہ۔شیرنگ کا۔شکریہ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top