آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شہزاد وحید

محفلین
The Twilight Saga: Breaking Dawn - Part 1 دیکھی۔ یہ فلم ٹوائیلاٹ سلسلے کی چھوتھی فلم ہے۔ اس فلم میں ایڈورڈ اور بیلا کی شادی ہو جاتی ہے، ان کے بیٹی ہوتی ہے اور بیلا بھی ویمپائر بن جاتی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں ہے فلم میں، اس لیئے دیکھنے کی کوئی خاص ضرورت نہیں۔ اب اگلا حصہ پانچواں اور آخری ہوگا۔

Breaking_Dawn_Part_1_Poster.jpg
 
MughalS

محفلین
اب میں سوچ رہا ہوں کہ اصل مزہ تو ٹی وی سیریز میں ہے۔ مویز دیکھ دیکھ کے تومیں بور ہو گیا ہوں۔
 
بلکل ایپل کا نام ہے۔ انگلش فلموں میں کیا ہمارے یہاں ٹی شوز میں بھی لوگ ایپل پراڈکٹس ہی استعمال کرتے نظر آتے ہیں۔ مشہور پروگرام حسب حال میں بھی ناجیہ کے ہاتھ میں اپیل کا آئی ٹیب ہوتا ہے۔

ہاں ڈاؤنلوڈ کرنے میں کیا جاتا ہے۔ میں تو بعض اوقات فلم ڈاؤنلوڈ کرتے ہی ڈیلیٹ کر دیتا ہوں اگر آڈیو یا ویڈیو ذرا بھی میرے معیار کے مطابق نہ ہو۔
ایپل ڈیزائن اور اپنی پراڈکٹ کی انفرادیت کے لحاظ سے منفرد ہے لیکن اسکی قیمتیں بھی اتنی ہی بلند ہیں۔عام آدمی کیلے تو سوچنا بھی درکنار ہے
 
The Twilight Saga: Breaking Dawn - Part 1 دیکھی۔ یہ فلم ٹوائیلاٹ سلسلے کی چھوتھی فلم ہے۔ اس فلم میں ایڈورڈ اور بیلا کی شادی ہو جاتی ہے، ان کے بیٹی ہوتی ہے اور بیلا بھی ویمپائر بن جاتی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں ہے فلم میں، اس لیئے دیکھنے کی کوئی خاص ضرورت نہیں۔ اب اگلا حصہ پانچواں اور آخری ہوگا۔

Breaking_Dawn_Part_1_Poster.jpg
اس فلم سیریز نے اسکے سٹارز کو آسمان پر پہنچا دیا ہے
 
شہزاد وحید

محفلین
اب میں سوچ رہا ہوں کہ اصل مزہ تو ٹی وی سیریز میں ہے۔ مویز دیکھ دیکھ کے تومیں بور ہو گیا ہوں۔

میں روزانہ کی بنیاد پر ٹی وی سیریز ہی دیکھتا ہوں۔ موویز تو بعض اوقات مہینہ مہینہ پڑی رہتی ہیں پھر کہیں جا کر نمبر آتا ہے۔ آپ موویز سے بور ہو تو Anime Series ٹرائی کرو اگر جاپانی اینیمشن سے دلچسپی ہے تو۔ کچھ بہت اعلی قسم کی سیریز کے نام میں بتا سکتا ہوں جو میں دیکھ چکا ہوں۔
 
MughalS

محفلین
فی الحال تو پریزن بریک دیکھ رہا ہوں۔ چوتھا سیزن چل رہا ہے۔ اس کے بعد دیکھتے ہیں کس کی باری آتی ہے۔ آپ مجھے لسٹ ارسال کر دیں ۔ شکریہ
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
آخری فلم The Prestige دیکھی تھی ۔ اختتام تو بڑا “چول“ قسم کا ہے مگر باقی فلم اچھی ہے ۔ شعبدے بازوں سے دلچسپی رکھنے والے ضرور دیکھیں ، آپ جان سکیں گے کہ شعبدے باز کس قسم کی سادہ ترین “ٹرکس“ استعمال کر کے ہمیں انگلیوں دانتوں میں دبا لینے پر مجبور کر دیتے ہیں۔
وسلام
مجھے بھی بہت پسند آئی یہ فلم، بلکہ جیک مین کی تمام فلمیں میری پسندیدہ ہیں ، یہ میرے فیورٹ ہیروز میں سے ایک ہے
 
عباد1

محفلین
ٹی وی سیریز واقعی زبردست ہوتی ہیں۔ اسپارٹکس تو کمال کی ہے ہی۔ اس کے بعد میں نے روم کا سیزن ون ڈاؤن لوڈ کر کے رکھا ہوا ہے بس دیکھنا باقی ہے۔ جن دوستوں نے دیکھا ہے ان سے بہت تعریف سنی ہے۔ شہزاد بھائی! آپ نے اسپارٹکس دیکھی کہ نہیں؟
 
میرے پاس لائن میں لگی ہے۔ میں آج کل Archer نامی سیریز دیکھ رہا ہوں۔ اسپارٹکس کا نمبر بھی آ ہی جائے گا۔ میرے ایک ٹیچر نے دیکھی ہے وہ تعریف کر رہے تھے۔
 
تعبیر

محفلین
السلام علیکم ! شہزاد کیسے ہیں آپ؟؟؟
مجھے بھی کوئی اچھی فلمیں بتائیں ہندی اور انگلش دونوں اور ہو سکے تو ڈاؤنلوڈ لنکس بھیج دیجئے گا۔
اب پلیز یہ مت کہیے گا کہ پچھلے صفحات دیکھوں
شکریہ ان ایڈوانس :)
 
عثمان

محفلین
The Grey دیکھی۔
ایک کمپنی کے ورکرز ایک طیارے میں الاسکا میں سفر کرتے حادثہ کا شکار ہوجاتے ہیں۔ جو حادثہ میں بچ جاتے ہیں انہیں تمام فلم میں برفانی طوفان اور بھیڑیوں کے غول سے بچنا ہے۔
سیٹنگ اگرچہ الاسکا کی ہے۔ لیکن فلم کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا میں فلمائی گئی ہے۔
فلم بس ٹھیک ہی ہے۔
The_Grey_Poster.jpg
 
جہاں تک اچھی فلموں کی بات ہے تو یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کس طرح کی فلمیں پسند کرتی ہیں۔ایکشن،تھرلر،سائنس فکشن،رومانس وغیرہ
میرے خیال میں فلموں کو ڈائونلوڈ کرنے کا سب سے بہترین طریقہ ٹورنٹ ہی ہے اور میرے خیال میں انکا یہاں پر لنک دینا ممنوع ہے اگر نہیں تو میں دے دیتا ہوں۔
اور معذرت یہ سوال آپ نے شہزاد بھائی سے پوچھا تھا لیکن تھوڑا بہت جواب میں نے دے دیا۔اب زیادہ بہتر تو وہی جواب دے سکتے ہیں
 
Babel
gg.jpg

بہت ہی اچھی ڈرامہ فلم ہے۔اس فلم کو مراکش،جاپان،امریکہ اور میکسیکو وغیرہ میں عکسبند کیا گیا ہے۔اس کی کہانی چار مختلف کہانیوں پر گھومتی ہے جن کو بڑے دلکش انداز میں مرکزی کردار سے جوڑا گیا ہے۔اس فلم کے مرکزی کرداروں میں مشہور اداکار بریڈ پٹ اور اداکارہ کیٹ بلینکٹ شامل ہیں۔
یہ فلم میری پسندیدہ فلموں میں سے ایک ہے اور دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے
 
Babel
gg.jpg

بہت ہی اچھی ڈرامہ فلم ہے۔اس فلم کو مراکش،جاپان،امریکہ اور میکسیکو وغیرہ میں عکسبند کیا گیا ہے۔اس کی کہانی چار مختلف کہانیوں پر گھومتی ہے جن کو بڑے دلکش انداز میں مرکزی کردار سے جوڑا گیا ہے۔اس فلم کے مرکزی کرداروں میں مشہور اداکار بریڈ پٹ اور اداکارہ کیٹ بلینکٹ شامل ہیں۔
یہ فلم میری پسندیدہ فلموں میں سے ایک ہے اور دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے
 
شہزاد وحید

محفلین
The Grey دیکھی۔
ایک کمپنی کے ورکرز ایک طیارے میں الاسکا میں سفر کرتے حادثہ کا شکار ہوجاتے ہیں۔ جو حادثہ میں بچ جاتے ہیں انہیں تمام فلم میں برفانی طوفان اور بھیڑیوں کے غول سے بچنا ہے۔
سیٹنگ اگرچہ الاسکا کی ہے۔ لیکن فلم کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا میں فلمائی گئی ہے۔
فلم بس ٹھیک ہی ہے۔
The_Grey_Poster.jpg

سینما میں دیکھی؟
 
شہزاد وحید

محفلین
Babel
gg.jpg

بہت ہی اچھی ڈرامہ فلم ہے۔اس فلم کو مراکش،جاپان،امریکہ اور میکسیکو وغیرہ میں عکسبند کیا گیا ہے۔اس کی کہانی چار مختلف کہانیوں پر گھومتی ہے جن کو بڑے دلکش انداز میں مرکزی کردار سے جوڑا گیا ہے۔اس فلم کے مرکزی کرداروں میں مشہور اداکار بریڈ پٹ اور اداکارہ کیٹ بلینکٹ شامل ہیں۔
یہ فلم میری پسندیدہ فلموں میں سے ایک ہے اور دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے

عامر کی فلم دھوبی گھاٹ جن تین فلموں کا چربہ تھی اُن میں ایک Babel بھی تھی۔ باقی دو فلموں کے نام 21Grams اور Amores Perros ہیں۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان تینوں فلموں کو ایک رائیٹر نے لکھا اور ایک ہی ڈائریکٹر نے ڈائریکٹ کیا۔ گجنی کے معاملے میں تو سو فیصدی Memento پر چھاپا مارا گیا تھا لیکن دھوبی گھاٹ معاملے میں ذرا چالاکی کھیلی گئی لیکن دیکھنے والے تو ہزار آنکھیں رکھتے ہیں۔ :)
 
شہزاد وحید

محفلین
السلام علیکم ! شہزاد کیسے ہیں آپ؟؟؟
مجھے بھی کوئی اچھی فلمیں بتائیں ہندی اور انگلش دونوں اور ہو سکے تو ڈاؤنلوڈ لنکس بھیج دیجئے گا۔
اب پلیز یہ مت کہیے گا کہ پچھلے صفحات دیکھوں
شکریہ ان ایڈوانس :)

وعلیکم سلام! انا بخیر۔
میں کچھ نام بمع ڈاؤنلوڈ لنکس، آپ کو بھیج دوں گا، لیکن پچھلے صفحات بھی انتہائی مفید ہیں :sneaky: ۔ اور محفل میں پھر سے فعال ہونے پر ۔۔۔۔۔ کیا لفظ ہونا چاہیے؟ مبارکباد؟ خوش آمدید؟ دیلکم بیک؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top