کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زلفی شاہ

لائبریرین
set
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اور اس پیغام میں لکھ دیا۔ :) :) :)

:openmouthed:

ہم نے تو کل کے کریلوں پر گذارہ کیا ہے ساتھ میں گارلک نان اور فرائڈ گرین سوئیٹ پیز۔ :) :) :)
واہ۔ گارلک نان۔ فرائڈ ویجیز تو ویسے ہی مجھے بہت پسند ہیں۔ کریلوں کی تصویر دیکھی۔ آپ تو بہت اچھے کُک معلوم ہوتے ہیں۔
چلیں اب میرا قہوہ بھی آ گیا۔ کام کا وقت بھی ہو گیا۔ آج میں نے اپنے آفس کی سیٹنگ بھی تبدیل کرانی ہے۔ میرا رنر میرے سر پر کھڑا ہے کہ جلدی کریں۔ اس لئے اللہ حافظ اور شب بخیر
 

فہیم

لائبریرین
موسم کی تبدیلی کا اثر۔ ویسے فلو بخار میں آرام سب سے بہتر علاج ہوتا ہے۔

السلام علیکم آپی اور صبح بخیر،

کل تو آرام ہی کیا سارا دن تقریباً
لیکن آج دیکھیں 10 سے بھی پہلے آفس پہنچا ہوا ہوں۔
ہمارے کولیگ ایک ہفتے کی چھٹیاں لے کر فیصل آباد نکل گئے کل ہی کل میں۔
اور باس نے فون کرکے حکم نامہ صادر کردیا کہ اب مجھے 10 بجے آفس میں ہونا ہے۔
اب وہ 12 بجے والی کہانیاں فی الوقت ختم ہیں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم آپی اور صبح بخیر،

کل تو آرام ہی کیا سارا دن تقریباً
لیکن آج دیکھیں 10 سے بھی پہلے آفس پہنچا ہوا ہوں۔
ہمارے کولیگ ایک ہفتے کی چھٹیاں لے کر فیصل آباد نکل گئے کل ہی کل میں۔
اور باس نے فون کرکے حکم نامہ صادر کردیا کہ اب مجھے 10 بجے آفس میں ہونا ہے۔
اب وہ 12 بجے والی کہانیاں فی الوقت ختم ہیں۔
وعلیکم السلام
اور صبح بخیر شکریہ فہیم :)
چلیں کبھی کبھی چینج اچھا ہوتا ہے۔ بس یہ ہے کہ طبیعت خراب ہونے کی صورت میں تھوڑی احتیاط کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لاکھ کوشش کے باوجود مجھ سے تو تصویر چسپاں نہیں ہو سکی۔
مقبول بھائی جو بھی تصویر آپ نے یہاں لگانی ہے، پہلے اُسے کسی سائیٹ پر اپلوڈ کریں، جیسے photobucket, tinypic ہیں، اور بھی کئی ایک ہیں۔ جب تصویر اپلوڈ ہو جائے تو تصویر پر ماؤس سے رائٹ کلک کریں۔ ایک کھڑکی کھلے گی، اس میں سب سے نیچے property پر کلک کریں اور جو ایڈریس (URL) نظر آ رہا ہو، اس کو نقل کر لیں۔

اس کے بعد یہاں اوپر جو فلم سٹرپ کے ساتھ والی آئیکون بنی ہوئی ہے جو کہ تصویر لگانے کی ہے، اس پر کلک کریں، ایک چھوٹی سے کھڑکی کھلے گی، اس میں وہ URL چسپاں کر دیں، اور 'مندرج' پر کلک کر دیں۔

بس اتنی سی بات ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top