کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ناعمہ کا کمپیوٹر ٹھیک نہیں ہوا، یہ دوسروں کے کمپیوٹر پر قبضہ کر کے محفل میں آ رہی ہے۔
 

محمد امین

لائبریرین
ناعمہ کا کمپیوٹر ٹھیک نہیں ہوا، یہ دوسروں کے کمپیوٹر پر قبضہ کر کے محفل میں آ رہی ہے۔

اس نے تو اسٹیٹس اپڈیٹ کیا ہے ٹھیک ہوگیا۔۔۔
اوہ۔ آپ کا حال تو پوچھا نہیں۔ کیسی طبیعت ہے؟ مہ جبین آنٹی کیسی ہیں؟
میں بھی ٹھیک الحمد للہ :) آپ سنائیے۔۔۔۔ امی بھی اچھی ہیں الحمد للہ :)
 
السلام علیکم۔

رات ہم نے کریلے بنائے تھے، تصویریں دکھائی جا سکتی ہیں، کسی کو کھانا ہے تو ان کو بذات خود آنا ہوگا۔ :) :) :)
 

زلفی شاہ

لائبریرین
بھائی ہم آ نہیں سکتے لیکن اگر آپ تصویریں لگا دیں تو ان کو دیکھ کر دل بہلا لیں گے۔ ویسےآپ نے کھا لیے سمجھو ہم نے کھا لئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top