کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ہاہاہا اچھا آپ صرف بھیا کی بہن ہیں ۔۔ہماری کچھ نہیں ۔۔۔:|:-P دیکھا ہی نہیں کن کون ہے بس لاسٹ پوسٹ دیکھ ک لکھ دیا ۔۔۔ کیسی ہیں کیا کر رہی تھیں ؟
 
عندلیب

محفلین
ہاہاہا اچھا آپ صرف بھیا کی بہن ہیں ۔۔ہماری کچھ نہیں ۔۔۔ :|:-P دیکھا ہی نہیں کن کون ہے بس لاسٹ پوسٹ دیکھ ک لکھ دیا ۔۔۔ کیسی ہیں کیا کر رہی تھیں ؟
ہاں ہم صرف بھیا کی بہن ہیں کسی کی کچھ نہیں ۔ :D ۔ ہم اچھے ہیں اور آپ کیسی ہیں کہاں ہیں ۔۔؟
 
ہا ہا ہا ہا یہ الزام تو آپ پر پہلے بھی لگ چکا ہے کہ آپ صرف بھیا کے لئے محفل آتی ہیں۔ غالباً فہیم بھائی نے خیال ظاہر کیا تھا۔ اب آپ نے اقرار بھی کر لیا۔ :) :) :)
 
تو کیا ہم ڈرتے ہیں کسی سے ۔۔؟:D fahim بھیا سے بالکل نہیں۔;)
 
اچھا تو آپ اپنی دیدہ دلیری کا اظہار دروغ گوئی سے کریں گی اپیا رانی۔ :) :) :)

آپ بھیا کے لئے نہیں آتیں بلکہ بھائیوں اور بہنوں کے لئے آتی ہیں۔ اور سب سے بڑھ کر اپنے لئے آتی ہیں اور اردو کے لئے آتی ہیں۔ :) :) :)
 
آگے ہم اپنا منہ بند کر لیتے ہیں۔۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top