کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

فہیم

لائبریرین
لالچی شخصیت! آج کون سے برانڈ کا مکھن لے کر حاضر ہوئے ہیں؟ ڈیری ملک تو نہیں لگتا۔ :) :) :)

مکھن کے کارخانے تو گاؤں والے ہی لگا سکتے ہیں۔
یہاں تو بس شوگر ملز ہے اپنے پاس،
اس کے علاوہ ایک برف کا کارخانہ کھول رکھا ہے اوپری حصے میں:)
 

عندلیب

محفلین
وعلیکم السلام،
میری پیاری والی ادی۔
آج پھر ضرور کوئی مزیدار چیز ملنے والی ہے کھانے کی :)
DSCF9079.JPG
 

شمشاد

لائبریرین
ناریل میں کولیسٹرول بہت زیادہ ہوتا ہے، پھر لڈو ہے تو میٹھا بھی ہو گا۔

خیر ایک آدھ کھانے میں تو کوئی مضائقہ نہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top