کون ہے جو محفل میں آیا 73

مغزل

محفلین
آلسلام علیکم
بس سلام کرنے آئی ہوں
بھیا سر میں بہت درد ہے
وعلیکم السلام گڑیا۔۔
جیتی رہو شاد رہو آباد رہو ۔
منّے کھانے کا نمک توے پر تھوڑا سا بھون کر (بغیر کچھ ملائے ) رکھ لو۔ اور کچھ کچھ دیر میں چٹکی چٹکی چکھتی رہو ، انشا اللہ درد دور ہوجائے گا۔
آزمودہ ہے ، آپ کی غزل اپیا کو بھی یہی شکایت ہے ، اللہ مالک ہے وہ صحت عطا کرنے ولا ہے ۔۔ اور ہاں نمک کی ڈلی سونگھنے سے بھی درد جاتا رہتا ہے ۔
اچھا میں بھی چلتا ہوں مہمان ہیں گھر پر ۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top