کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ڈائونڈلوڈ کرلیا ہے ۔ اس سسٹم میں اسپیکر نہیں دوسرے سسٹم پر سنوگا۔ تب تک سسپنس رہنے دیں:)
 

زین

لائبریرین
دیکھ لیں۔ پچھتائیں گے آپ۔ میرے سکول کے زمانے کے جوتے اب تک بہت مشہور ہی جس کی تیز نوک سے اپنے دوستوں کا برا حال کیا کرتا تھا۔اب بھی وہ جوتے میرے پاس ہیں۔
 

زین

لائبریرین
چلو جی آج کا شو مفت میں
ہی ہی ہی ہی
امین بھیا مقابلہ زین بھیا

ہرےےےےےےے:rollingonthefloor:
میں تو پہلے بھی امین بھائی سے مقابلے کےلئے تیار تھا۔:warzish:
تمہارے پیروں میں کہاں آتے ہونگے اب وہ
لیکن مقابلے میں کام تو آسکتے ہیں نا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top