کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
جب کبھی کوئی طویل پوسٹ لکھیں تو حفظ ما تقدم کے طور پر اسے کسی ٹیکسٹ فائل میں محفوظ کر لیا کریں یا کم از کم کاپی کر کے کلپ بورڈ میں تو رکھ ہی لیا کریں پھر پوسٹ کریں۔ :)

فی الحال مشورہ یہ ہے کہ چھوٹا سا پیغام لکھ کر تجربہ کر لیں اور تجربہ ناکام ہو تو اسکرین شاٹ لے لیں اور ہمیں ارسال کر دیں۔ :)
ویسے بھیا اس سے یاد آیا پہلے بہت مسئلہ ہوا کرتا ہے اس کا لیکن اب تو پیغام لکھ کر اگر پیج کو ری لوڈ بھی کیا جائے تو پیغام غائب نہیں ہوتا ،جوں کا توں موجود رہتا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی میں نے ظفری کی سالگرہ والے دھاگے میں ایک پیغام پوسٹ کیا تھا بمع کیک کی تصویر کے، نجانے کہاں گیا؟
 

فہیم

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
24y8t52.jpg


آج کی روٹی ہی ہی ہی
ایم گیٹنگ بیٹر ناؤ


ماشاءاللہ چشمِ بد دور :)
یہ تو مزید خوبصورتی آگئی :)
 

فہیم

لائبریرین
آج 25 دسمبر کی وجہ سے لائٹ نہیں گئی :)
ابھی ہمیں کوئی آدھے گھنٹے کا بریک چاہیے۔
انشاء اللہ پھر ملتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top