کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام
ہم ابھی تک تو ٹھیک ٹھاک ہیں اور بس بھاگنے والے ہیں۔

جاتے جاتے آپ کو ٹیگ کا بتاتے جاتے ہیں
کسی کو ٹیگ مارنے مطلب کرنے کے لیے پہلے آپ @ لگائیں پھر بنا اسپیس دیے جس کو ٹیگ کرنا ہو اس کا نام درست لکھ دیں
اور ٹیگ ہوگیا۔
بہت شکریہ @ fahim ۔ اب ایسے ہی لکھ رہی ہوں۔ پہلے سپیس تو نہیں دے رہی تھی لیکن شاید نام درست کاپی نہیں کیا تھا۔
آپ کہاں اور کیوں بھاگ رہے ہیں؟ چلیں خیریت سے جائیے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
سیدہ شگفتہ سردیوں کی چھٹیاں نہیں ہوئیں کیا؟ میں ایسے ہی رشک کر رہی تھی آپ پر :)۔ میری روداد پر قصیدہ جمع مرثیہ دونوں ایک ہی جگہ اکٹھا کیا جا سکتا ہے۔ اگلی منزل ابھی زیرِ غور ہے۔ جنوری میں کچھ فائنل ہو گا انشاءاللہ۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
سیدہ شگفتہ سردیوں کی چھٹیاں نہیں ہوئیں کیا؟ میں ایسے ہی رشک کر رہی تھی آپ پر :)۔ میری روداد پر قصیدہ جمع مرثیہ دونوں ایک ہی جگہ اکٹھا کیا جا سکتا ہے۔ اگلی منزل ابھی زیرِ غور ہے۔ جنوری میں کچھ فائنل ہو گا انشاءاللہ۔
اللہ خیر کرئے، قصیدہ تو ہوا لیکن مرثیہ کیوں؟

آپ کی اگلی منزل کے لیے دعاگو ہیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اب سمجھ میں آیا کہ تمہیں وقت بے وقت سردرد کیوں ہوتا ہے، کیونکہ تم سبزیاں نہیں کھاتی۔
ساری ہی کھاتی ہوں لالہ گوبھی ، گاجریں مولیاں ، اور پچھلی ساری سردیوں میں، میں نے بہت زیادہ کھائی،
مٹر اُبال کر، گو بھی، گاجریں ، مولیاں، امرود، اور چقندر چھوٹے چھوٹے کاٹ کر اُس پہ لیموں + چینی + نمک ڈال کر سلاد بنا کے کھایا کرتی تھی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top