کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
اللہ خیر کرئے، قصیدہ تو ہوا لیکن مرثیہ کیوں؟

آپ کی اگلی منزل کے لیے دعاگو ہیں۔
شکریہ شمشاد بھائی :)۔ شگفتہ نے پوچھا تھا نا کہ دونوں میں سے کیا لکھا جائے۔ مرثیہ اس لئے کہا کہ بہت کچھ مس ہو جاتا ہے اس چکر میں۔
ایسے ہی دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
خبردار میری پارٹی میں تمہیں ایک دلفریب عہدہ مل جائے گا اس لیے کسی پارٹی کی ضرورت نہیں۔
آپ کی پارٹی کونسی ہے لالہ ؟؟:rolleyes:
السلام علیکم بھیااززززز اینڈ بہناززز
وعلیکم السلام کیا حال ہیں سویٹوووووووو؟؟؟
 
مقدس

لائبریرین
5
24y8t52.jpg

آج کی روٹی ہی ہی ہی
ایم گیٹنگ بیٹر ناؤ

محب علوی بھیااا دیکھیں اب کیسی بنی ہے
 
السلام علیکم۔

کیسے ہیں سبھی بھائی اور دلاری بہنیں؟

ما شاء اللہ ہماری مقدس بٹیا کی روٹیاں تو روز بروز خوب سے خوب تر ہو رہی ہیں۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
السلام علیکم۔

کیسے ہیں سبھی بھائی اور دلاری بہنیں؟

ما شاء اللہ ہماری مقدس بٹیا کی روٹیاں تو روز بروز خوب سے خوب تر ہو رہی ہیں۔ :)
وعلیکم السلام بھیاا
میں اچھی ہوں
آئی مسڈ یو سو مچچ

اچھی ہو گئی ہیں ناں
ہی ہی ہی
 
وعلیکم السلام بھیاا
میں اچھی ہوں
آئی مسڈ یو سو مچچ

اچھی ہو گئی ہیں ناں
ہی ہی ہی

ہم نے نہ صرف آپ کو مس کیا بلکہ اپنے جونئیرز کے سامنے آپ کا ذکر بھی کیا۔ :)

روٹیاں تو اچھی ہوں گی ہی اور روز بروز اچھی ہوں گی۔ یہ اور بات ہیں کہ اتنی اچھی کبھی نہیں ہو سکیں گی جتنی ہماری بٹیا رانی خود ہیں۔ :)
 
ہی ہی ہی وہ تو نہیں ہو سکتی
کیونکہ میں زیادہ اچھی ہوں
آئی نو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top