کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شلجم اگر بغیر گوشت کے ہیں، پالک بھی چلے گی، تو چاول کے ساتھ اور اگر شلجم گوشت ہو تو روٹی کے ساتھ مزے کے لگتے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
مجھے ٹیگ کرنا نہیں آ رہا :?

وعلیکم السلام
ہم ابھی تک تو ٹھیک ٹھاک ہیں اور بس بھاگنے والے ہیں۔

جاتے جاتے آپ کو ٹیگ کا بتاتے جاتے ہیں
کسی کو ٹیگ مارنے مطلب کرنے کے لیے پہلے آپ @ لگائیں پھر بنا اسپیس دیے جس کو ٹیگ کرنا ہو اس کا نام درست لکھ دیں
اور ٹیگ ہوگیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top