کون ہے جو محفل میں آیا - 70

اس محفل کی ہردلعزیز رکن جیہ (جویرہ مسعود) نے مکمل دیوان غالب ٹائپ کر کے اردو محفل کی نذر کیا تھا۔

شمشاد بھائی، اس کو انھوں نے نہ صرف یہ ہ ٹائپ کیا تھا بلکہ مذکورہ نسخہ جویریہ بٹیا کی تالیف تھی اور ان کو اعجاز چاچو کی سرپرستی حاصل تھی۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top